اسدالدین اویسی کی دہلی رہائش گاہ پر ایک بار پھر شدت پسندوں کا حملہ، غنڈوں نے دروازہ کو نقصان پہنچایا

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ بیرسٹر اسدالدین اویسی کے دہلی میں واقع مکان پر ایک مرتبہ پھر شدت پسند غنڈوں نے مبینہ طور پر حملہ کردیا۔ نئی دہلی میں انتہائی سخت سیکوریٹی والے علاقہ میں واقع اویسی کی مزید پڑھیں

لنکا پریمیئر لیگ میں سانپ نے اچانک قریب پہنچ کر فیلڈر کو شدید خوفزدہ کردیا (ویڈیو دیکھیں)

سری لنکا میں ہونے والی لنکا پریمیئر لیگ کے میچ کے دوران ایک مرتبہ پھر سانپ آگیا۔ لنکا پریمیئر لیگ میں 15واں میچ بی لوو کینڈی اور جافنا کنگز کے درمیان جاری تھا کہ اسی دوران ایک سانپ نے اسٹیڈیم مزید پڑھیں

مردوں کے سامنے برہنہ جسم کو جانچاگیا، امیدواروں کی جانب سے جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد مسلم ملک ملائشیا نے مس یونیورس حسن مقابلہ کو منسوخ کردیا

مس یونیورس آرگنائزیشن نے جنسی ہراسانی کے الزامات پر انڈونیشیا میں اپنی فرنچائز سے تعلقات منقطع کر تے ہوئے رواں سال ملائیشیا میں ہونے والا مقابلہ منسوخ کر دیا ہے۔ مس یونیورس میں حصہ لینے والی 6 خواتین نے انڈونیشیا مزید پڑھیں

پلول کی ہندو مہا پنچایت میں انتہائی نفرت انگیز تقاریر، پولیس کی موجودگی میں ایک خاص طبقہ کو دھمکیاں دی گئیں

ہریانہ کے نوح سے کچھ دوری پر واقع پلول میں آج ہندو مہاپنچایت منعقد ہوئی جس میں انتظامیہ کی ممانعت کے باوجود نفرت انگیز تقاریر کی گئیں جسے پولیس افسران نے بے بسی سے سنا لیکن کسی افسر نے انہیں مزید پڑھیں

اب لکشدیپ میں ڈریس کوڈ کے بہانے حجاب پر پابندی؟

لکشدیپ کی رکن پارلیمنٹ محمد فیضل نے محکمہ تعلیم کے تحت چل رہے اسکولوں میں مسلم لڑکیوں کے حجاب پر مکمل پابندی عائد کرنے کا الزام عائد کیا۔ انہوں نے کہا کہ لکشدیپ انتظامیہ نے اسکول یونیفارم کا نیا نمونہ مزید پڑھیں

خانہ کعبہ کے اطراف بادلوں کی شدید گرج چمک کے انتہائی دلکش مناظر (ویڈیو ضرور دیکھیں)

مکہ مکرمہ اور خانہ کعبہ کے اطراف میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے دوران بادلوں کی شدید گرج چمک کے خوبصورت مناظر کیمرے کی آنکھ میں قید ہو گئے، جو ہر دیکھنے والے کو باہ رہے ہیں ۔ تفصیلات مزید پڑھیں

اب کرکٹ میں بھی ریڈ کارڈ کا استعمال ہوگا! مگر کہاں؟

کیریبین پریمئیر لیگ (سی پی ایل) کے مقابلوں کیلئے رواں سال کے سیزن میں آزمائشی طور پر ہاکی اور فٹبال کی طرح ریڈ کارڈ سسٹم لاگو کیا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق کیریبین پریمئیر لیگ (سی پی ایل) کے آپریشنز مزید پڑھیں

امریکہ میں 100 سالہ تاریخ کی بدترین تباہی؛ ہوائی کے جنگلات میں آتشزدگی، ہلاکتوں کی ت تعداد 93 ہوگئیں

امریکی ریاست ہُوائی کے ماوئی جنگلات میں لگنے والی آگ پر 5 روز بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 93 تک جا پہنچی۔ ریاست ہُوائی کی کاؤنٹی ماوئی کے جنگلات میں لگنے والی آگ مزید پڑھیں