تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں آئندہ تین دنوں تک شدید بارش کی پیش قیاسی: محبوب آباد، ورنگل، ہنمکنڈہ، کھمم، نلگنڈہ اور سوریا پیٹ کےلئے ریڈ الرٹ جاری

تلنگانہ میں آئندہ تین دنوں کے دوران شدید بارش ہونے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے اطلاع دی ہے کہ خلیج بنگال میں آج ہوا کا کم دباو بن رہا ہے جس کے اثر سے بارش ہوسکتی ہے۔ ریاست مزید پڑھیں

منی پور کے مسئلہ پر اپوزیشن کے احتجاج جاری، پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں تعطل جاری، راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ بقیہ اجلاس تک معطل

شمال مشرقی ریاست منی پور کے مسئلہ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے بیان دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپوزیشن پارٹیوں نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کو آج بھی چلنے نہیں دیا ۔ منی پور میں تشدد کے مزید پڑھیں

گیانواپی مسجد میں اے ایس آئی سروے پر سپریم کورٹ نے روک لگائی، مسجد کمیٹی کو الہ آباد ہائی کورٹ سے رجوع ہونے کا مشورہ

سپریم کورٹ نے وارانسی کی گیانواپی مسجد میں آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کی جانب سے کئے جارہے سروے پر آج سے دو دن تک کےلئے روک لگادی۔ مسجد کی انتظامی کمیٹی نے عدالت اعظمیٰ سے رجوع ہوتے مزید پڑھیں

گیانواپی مسجد میں اے ایس آئی کی جانب سے سروے شروع، مسجد کمیٹی نے سروے کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کی ایک ٹیم آج صبح وارانسی کی گیان واپی مسجد پہنچی اور ’سائنسی سروے’ شروع کردیا ہے، جبکہ مسجد کی کمیٹی نے وارانسی ضلع عدالت کے معائنہ کی اجازت دینے کے حکم کے مزید پڑھیں

منی پور واقعہ سے انسانیت شرمسار، خواتین کی بیحرمتی ناقابل برداشت: صدر تحریک مسلم شبان کا شدید ردعمل

منی پور تشدد اور کوکی گروپ پر ظلم و بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے تحریک مسلم شبان کے پریس نوٹ میں کہا گیا کہ صدر تحریک مسلم شبان محمد مشتاق ملک نے عورتوں کو برہنہ گشت کروانے اور عصمتوں مزید پڑھیں

گیانواپی مسجد کے سروے پر اشونی چوبے کا متنازعہ بیان، کہا رام مندر کی طرح یہاں بھی مندر بنایا جائے گا!

اتر پردیش کے وارانسی میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت کے پروگرام میں شرکت کے بعد مرکزی وزیر مملکت اشونی کمار چوبے نے اپوزیشن جماعتوں پر سخت تنقید کی۔ س دوران انہوں نے گیانواپی مسجد معاملہ میں مزید پڑھیں