ملک میں مسلمانوں کی آبادی پر سمرتی ایرانی اور اسدالدین اویسی کے درمیان ٹوئٹر جنگ

پارلیمنٹ میں مسلمانوں کی آبادی سے متعلق مرکزی وزیر سمرتی ایرانی کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے اسدالدین اویسی نے کہا کہ مرکزی وزیر نے بھی مسلم آبادی نہ بڑھنے کا اعتراف کرلیا، جس پر ایرانی نے بھی ٹوئٹ کرکے مزید پڑھیں

گائیوں کی اسمگلنگ کے الزام میں بی جے پی رہنما گرفتار، بھگوا پارٹی کا اسٹیکر لگی گاڑی کے ذریعہ مویشیوں کو چھپاکر لے جایا جارہا تھا

اترپردیش کے بریلی میں 12 گائیوں کو ٹرالی کے ذریعے اسملنگ کیا جارہا تھا کہ گاؤں والوں نے پولیس کو اس کی اطلاع دی جس کے بعد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بی جے پی کے نگر پنچایت چیئرمین کے مزید پڑھیں

تلنگانہ میں اقلیتوں کو ایک لاکھ روپئے کی امداد، غریب افراد کی مدد کرنا کے سی آر حکومت کا مقصد، احکامات جاری

تلنگانہ حکومت نے ریاست میں رہنے والے اقلیتوں کو خوشخبری دی ہے۔ کے سی آر حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں غریب اقلیتوں کو ایک لاکھ روپے کی مالی امداد دی جائے گی۔ حکومت نے نئی اسکیم سے مزید پڑھیں

جسٹس آلوک آرادھے نے تلنگانہ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف لیا

تلنگانہ میں جسٹس آلوک آرادھے نے آج راج بھون میں ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔ آلوک ارادے نے تلنگانہ کے گورنر تملائی سائی اور چیف منسٹر کے سی آر کی موجودگی میں ریاستی ہائی کورٹ مزید پڑھیں

سویڈن کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن پاک کی بیحرمتی، عالم اسلام میں غم و غصہ کی نئی لہر

سویڈن کے بعد یورپی ملک ڈنمارک میں بھی قرآن پاک نذرآتش کرنے اور بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ڈنمارک کے اسلام مخالف گروپ نے دارالحکومت کوپن ہیگن میں عراقی سفارتخانے کے مزید پڑھیں

امریکہ میں نئے نشہ کی لت سے لوگ زندہ مجسموں میں تبدیل ہورہے ہیں

امریکہ بھر میں ٹرینک نامی نشے کا اندھادھند استعمال ہورہاہے۔ استعمال کے بعد یہ لوگوں کو زومبی نما مخلوق میں بدل دیتا ہے۔ لوگ سرجھکا کر کھڑے رہتے ہیں اور اطراف سے بیگانہ ہوجاتےہیں۔ یہی وجہ ہے زائلیزن عرف ٹرینک مزید پڑھیں

کیا ’منی پور اسٹوری‘ کے نام سے فلم بنے گی؟ شیوسینا کا وزیراعظم مودی پر حملہ

شیوسینا (یو بی ٹی) کی جانب سے نکالے جانے والے اخبار سامنا میں منی پور معاملہ پر مرکزی حکومت پر جم کر تنقید کی گئی۔ سامنا نے اپنے اداریہ میں کہا کہ منی پور کی صورتحال کشمیر سے بھی زیادہ مزید پڑھیں