اظہرالدین کو جھٹکا، توہین عدالت کے نوٹس کے خلاف عرضی پر سماعت کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار

سپریم کورٹ نے حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن (HCA) اور نلگنڈہ ڈسٹرکٹ کرکٹ اسوسی ایشن (NDCA) کے درمیان تنازعہ میں تلنگانہ ہائی کورٹ کی طرف سے جاری کردہ توہین عدالت نوٹس کے خلاف اظہر الدین کی عرضی پر سماعت کرنے سے مزید پڑھیں

مسلم نوجوانوں نے مسجد کے سامنے سیلاب میں ڈوبنے والی گائے کو بچالیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل (ویڈیو دیکھیں)

ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کچھ مسلم نوجوانوں و بچوں نے مل کر مسجد کے سامنے سیلاب کے پانی میں ڈوب رہی گائے کو بڑی مشقت کے بعد بچالیا۔ اس ویڈیو کے مزید پڑھیں

ایک رات مسجد میں گزارنے والا بالی ووڈ کا معروف ولن، مبلغ اسلام سچا کیسے بن گیا؟

شوبز انڈسٹریز میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے کئی مسلمان فنکار شوبز کی چکا چوند چھوڑ کر مذہبی راہ اپنا چکے ہیں اور اب وہ اسلامی تعلیمات کے مطابق اپنی زندگی بسر کر رہے ہیں تاہم ان میں بالی مزید پڑھیں

نفرتوں کا سوداگر؟ سریش چوہانکے کی ہیٹ اسپیچ کا سلسلہ جاری، کہا 30 ہزار مندرں کو آزاد کرانا ہے

ملک میں آئے دن سنگھی رہنماؤں کی جانب سے ہیٹ اسپیچ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سپریم کورٹ نے بھی اس پر سختی سے نمٹنے کا حکومتوں کو حکم دیا تھا لیکن نفرت انگیز بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے دو نوعمر فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے جن مزید پڑھیں

آب زم زم، ایک دائمی معجزہ: جینیائی انجینئر نے آب زم زم کو مائیکرواسکوپ سے دیکھا اور حیران رہ گئی (ویڈیو دیکھیں)

تُرک جینیاتی انجینئر دلارا ساری نے اپنے سائنسی تجربے کے ذریعے ”آب زم زم“ کے فوائد پر روشنی ڈالنے کی کوشش ہے، جو مسلمانوں کو نزدیک سب سے مقدس پانی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دلارا ساری نے آب زم مزید پڑھیں

مسجد کے امام پر شرپسندوں کا حملہ، ’جے شری رام‘ کا نعرہ لگانے پر کیا گیا مجبور، مارپیٹ کے بعد جان سے مارنے کی دھمکی دیکر چھوڑا گیا

اترپردیش کے باغپت میں کچھ شرپسندوں نے ایک مسجد کے امام پر حملہ کردیا اور انہیں مارپیٹ کا نشانہ بنایا۔ امام صاحب کو غنڈوں نے ’جئے شری رام‘ کا نعرہ لگانے پر بھی مجبور کیا۔ اطلاعات کے مطابق باغپت میں مزید پڑھیں

بڑی خبر: وارانسی کورٹ نے گیانواپی مسجد کے احاطے کی اے ایس آئی کے ذریعہ سروے کی اجازت دے دی

وارانسی کی ایک عدالت نے آج آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کو گیانواپی مسجد کے احاطے کا سروے کرنے کی اجازت دے دی۔ ہندو فریق کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے آج اے مزید پڑھیں