اِسرو نے سنگاپور کے سات سیٹیلائٹ کو خلا میں کامیابی کے ساتھ چھوڑا

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم کے خلائی راکٹ PSLV-C56 کے ذریعے سنگا پور کے ایک سیٹلائٹ اور چھ دیگر payloads کو کامیابی کے ساتھ خلا میں چھوڑا گیا ہے۔ سری ہری کوٹا میں ستیش دھون خلائی مرکز کے پہلے لانچ مزید پڑھیں

ملک بھر میں آشوب چشم کے کیسز میں بے تحاشہ اضافہ، حیدرآباد میں بھی ریکارڈ معاملے درج، ماہرین نے احتیاط برتنے کا دیا مشورہ (تفصیلی خبر)

دارالحکومت دہلی کے علاوہ ملک کے مختلف علاقوں میں تیزی سے آشوب چشم وبا پھوٹ پڑی ہے۔ آشوب چشم کیسز میں بڑی تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ اس انفکشن سے بچے زیادہ متاثر ہورہے ہیں۔ دہلی میں ڈینگی اور آشوب مزید پڑھیں

گجرات: احمدآباد کے ہسپتال میں آگ بھڑک اٹھی، تمام مریض محفوظ

گجرات کے احمد آباد شہر میں اتوار کو 10 منزلہ ہسپتال کے سیلر میں آگ لگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، آتشزدگی کے اس واقعہ کے بعد ہسپتال میں شریک مریضوں کو صحیح سلامت باہر لایا گیا۔ تقریباً 125 مریضوں مزید پڑھیں

حیدرآباد: 3 گھنٹوں کے دوران تین سڑک حادثات میں 4 افراد ہلاک

حیدرآباد شہر میں اتوار کی صبح صرف تین گھنٹوں کے دوران تین سڑک حادثات پیش آئے جس میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آرام گھر میں ایک بائیک کنٹرول کھوکر بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی ۔ اس مزید پڑھیں

گاندھی جی کا باپ مسلمان تھا اور وہ کرم داس کی اولاد نہیں! ہندوتوا لیڈر سنبھاجی بھڑے کا انتہائی توہین آمیز بیان، کانگریس کا شدید احتجاج

سمبھاجی بھڑے نے ایک بار پھر متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے گاندھی جی سے متعلق توہین آمیز بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’گاندھی جی کا باپ مسلمان تھا‘۔ سمبھاجی کے متنازعہ بیان کے بعد کانگریس نے ان مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج یومِ عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

کربلا میں حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے دی گئی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے ملک بھر میں یوم عاشور دس محرم الحرام آج مذہبی عقیدت و احترام مزید پڑھیں

بھارت جوڑو یاترا کے دوسرے مرحلہ کا اگست میں ہوگا آغاز، راہل گاندھی گجرات سے تریپورہ تک پیدل سفر کریں گے، کانگریس کی جانب سے تیاریاں زور و شور سے جاری

کانگریس رہنما راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کی زبردست کامیابی کے بعد اب بھارت جوڑو یاترا کے دوسرے مرحلہ کا منصوبہ بنایا جارہا ہے۔ گذشتہ سال شروع ہوئی بھارت جوڑو یاترا کا جاریہ سال جنوری میں اختتام ہوا تھا مزید پڑھیں

لالو یادو نے بیڈمنٹن کھیلا: ڈرنا نہیں سیکھا، جھکنا نہیں سیکھا، تیجسوی یادو کا پوسٹ

بہار کے نائب وزیر اعلیٰ اور راشٹریہ جنتا دل لیڈر تیجسوی یادو نے آج انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کیا جس میں ان کے والد اور پارٹی کے سرپرست لالو پرساد یادو کو بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے دیکھا جاستا ہے۔ مختصر مزید پڑھیں

یکساں سول کوڈ کے نفاذ کے خلاف این ڈی اے کو میزورم کے وزیراعلیٰ کی دھمکی

میزورم کے وزیر اعلیٰ زورامتھنگا نے ملک میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کے خلاف این ڈی اے کو دھمکی دی۔ آج انہوں نے کہا کہ اگر ریاست میں یکساں سول کوڈ نافذ کیا جاتا ہے تو میزو نیشنل فرنٹ مزید پڑھیں