میرے والد کو زبردستی اندھیرے کمرے میں ڈال دیا گیا، کسی بھی شخص کی آزادی کو نہیں چھیننا چاہیئے: یوم آزادی کے موقع پر مسلم صحافی صدیق کپن کی بیٹی کا جذباتی خطاب

‘Don’t take away citizens’ freedom’: Jailed scribe’s daughter in I-Day speech … اترپردیش کی جیل میں بند کیرالا کے مسلم صحافی صدیق کپن کی 9 سالہ بیٹی نے یوم آزادی کی مبارکباد پیش کی ہے۔ صدیق کپن کی بیٹی مہناز مزید پڑھیں

گجرات فسادات: بلقیس بانو اجتماعی عصمت ریزی کیس کے تمام گیارہ درندہ صفت مجرمین کو جیل سے رہا کردیا گیا

اطلاع کے مطابق گجرات 2002 فسادات کے دوران بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے تمام 11 مجرموں کو آج گودھرا سب جیل سے رہا کر دیا گیا۔ بی جے پی کی گجرات حکومت مزید پڑھیں

بنڈی سنجے کی داداگری: سرے عام ڈی جی پی کو فون کرکے دیا انتباہ، ویڈیو وائرل

تلنگانہ بی جے پی کے سربراہ بندی سنجے جو ہمیشہ سرخیوں میں رہنا پسند کرتے ہیں اور ہمیشہ متنازعہ حرکتیں اور بیانات دیتے رہتے ہیں تاکہ تلنگانہ میں بے جان بی جے پی کو طاقتور بنایا جاسکے جس کےلیے وہ مزید پڑھیں

کرناٹک میں یوم آزادی کے موقع پر ساورکر کے بینر سے کشیدگی، شموگا میں 144نافذ

جہاں ایک طرف ملک بھر میں یوم آزادی کو تمام مذاہب کے ماننے والوں نے جوش و خروش سے منایا وہیں کرناٹک کے شموگا میں ساورکر کے ایک بینر نے آگ لگانے کا کام کیا۔ یوم آزادی کے موقع پر مزید پڑھیں

ایک شام چارمینار کے نام اور یوم آزادی کے موقع پر چارمینار کے دامن میں لوگوں کا ہجوم

ایک شام چارمینار کے نام اور یوم آزادی کے موقع پر چارمینار کے دامن میں عوام کا ہجوم دیکھا گیا۔ اس موقع پر لوگوں کو تصاویر لیتے ہوئے، خریداری میں مصروف اور مختلف قسم کے کھانوں کا لطف اٹھاتے ہوئے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے ادارے برائٹ بگن کی جانب سے دو روزہ بزنس ا یکسپو۔2 کا کامیاب انعقاد ‘ تجارت کی جانب راغب ہونے علماء کا نوجوانوں کو مشورہ

جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ کے قائم کردہ ادارہ برائٹ بگن کی جانب سے دو روزہ بزنس ایکسپو۔2 کا عظیم الشان پیمانے پر تاج فنکشن پیالیس‘ بنڈلہ گوڑہ حیدرآباد پر 13‘ 14 ا گسٹ بروز ہفتہ و اتوار انعقاد عمل مزید پڑھیں

چارمینار کے دامن میں ’ایک شام چارمینار کے نام‘ اور ٹینک بینڈ پر ’سنڈے فن ڈے‘ پروگرامز کا آج سے احیا

آج شام 4 بجے چارمینار کے دامن میں ’ایک شام چارمینار کے نام‘ پروگرام منعقد کیا جائے گا۔ تلنگانہ حکومت نے آج سے چارمینار کے دامن میں ’ایک شام چارمینار کے نام‘ اور ٹینک بینڈ پر ’سنڈے فن ڈے‘ پروگرامز مزید پڑھیں

نائنا جیسوال کو سوشل میڈیا پر فحش پیغامات بھیجنے والا ملزم سری کانت گرفتار

بین الاقوامی ٹیبل ٹینس کھلاڑی اور ہندوستان کی سب سے کم عمر جرنلزم گرائجویٹ نائنا جیسوال کو ہراساں کرنے والے نوجوان کو بالآخر پولیس نے گرفتار کرلیا۔ حیدرآباد پولیس نے بتایا کہ نائنا جیسوال کے والد نے پولیس میں شکایت مزید پڑھیں

یتی نرسمہانند نے ’ہر گھر ترنگا مہم‘ کی مخالفت کردی، کہا ترنگے کا بائیکاٹ کرو کیونکہ اس ترنگے نے تمہیں برباد کیا ہے (ویڈیو دیکھیں)

ملک بھر میں جہاں ایک طرف سبھی مذاہب کے ماننے والے پرجوش انداز میں آزادی کے 75 سال کے موقع پر آزادی کا امرت مہوتسو منارہے ہیں وہیں کچھ فرقہ پرست و ملک دشمن طاقتوں کو یہ بات ہضم نہیں مزید پڑھیں