[28/01, 3:33 pm] Mohd Abdul Raheem – ETV: دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں اس سال 5.07 لاکھ سے زائد طلباء شرکت کریں گے جبکہ ریاست بھر میں 2700 امتحانی مراکز قائم کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق تلنگانہ میں تعلیمی سال 2023-24 کے لیے 10ویں جماعت کے سالانہ امتحانات مارچ کے مہینے میں منعقد ہوں گے۔ محکمہ تعلیم نے بڑے پیمانہ پر امتحانات کے انعقاد کے لیے بہتر انتظامات کر رہا ہے۔ اس سال تقریباً 5.07 لاکھ طلبہ نے اب تک امتحان کی فیس داخل کی ہے۔ جرمانہ کے ساتھ امتحان فیس داخل کرنے کی آخری تاریخ 5 فروری ہے۔ امکان ہے کہ آخری تاریخ سے پہلے تک مزید کچھ طلبا فیس داخل کریں گے۔
اعلیٰ حکام نے اس سال ریاست بھر میں 2700 امتحانی مراکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ گذشتہ سال کے مقابلہ میں اس سال 15 ہزار سے زیادہ طلبا امتحان لکھیں گے۔ حکام کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے اس سال 50 اضافی امتحانی مراکز قائم کیے جائیں گے۔ ہر امتحانی مرکز میں طلباء کی کم از کم تعداد 120 اور زیادہ سے زیادہ 280 تک محدود رہے گی۔ وہیں ہر سنٹر پر سیکوریٹی کےلئے دو پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا۔
محکمہ نے دسویں جماعت کے امتحانات میں شرکت کرنے والے طلبہ کی امتحانی فیس کی ادائیگی کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کی ہے۔ اب طلبا لیٹ فیس ایک ہزار روپئے ادا کرتے ہوئے 5 فروری تک امتحانی فیس داخل کرسکتے ہیں۔
[28/01, 3:38 pm] Mohd Abdul Raheem – ETV: حیدرآباد (دکن فائلز) دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں اس سال 5.07 لاکھ سے زائد طلباء شرکت کریں گے جبکہ ریاست بھر میں 2700 امتحانی مراکز قائم کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق تلنگانہ میں تعلیمی سال 2023-24 کے لیے 10ویں جماعت کے سالانہ امتحانات مارچ کے مہینے میں منعقد ہوں گے۔ محکمہ تعلیم نے بڑے پیمانہ پر امتحانات کے انعقاد کے لیے بہتر انتظامات کر رہا ہے۔ اس سال تقریباً 5.07 لاکھ طلبہ نے اب تک امتحان کی فیس داخل کی ہے۔ جرمانہ کے ساتھ امتحان فیس داخل کرنے کی آخری تاریخ 5 فروری ہے۔ امکان ہے کہ آخری تاریخ سے پہلے تک مزید کچھ طلبا فیس داخل کریں گے۔