ایچ محمدعلی (صدر انجمن)، ایس محمد عارف حسین (جنرل سیکریٹری انجمن و مجلس شوری انجمن) کی اطلاع کے بموجب انجمن تاجران چرم مشیرآباد کی نگرانی میں محلہ، شہر حیدرآباد و اضلاع کے اداروں کے چرم قربانی کے ہراجات مورخہ 14 جولائی 2022 بروز جمعرات بوقت صبح 11:00 بجے بمقام احاطہ انجمن گرلز ہائی اسکول مشیرآباد میں منعقد ہوں گے۔
تمام اداروں کے ذمہ داروں سے گذارش ہے اگر اپنے چرم ہائے قربانی کا ہراج کروانا چاہتے ہیں تو ایک دن قبل دفتر انجمن تاجران چرم پہنچ کر شخصی طور پر یا فون نمبر 040 27533080، 9032643625 پر اطلاع دیں۔ خریداروں سے گذارش ہے کہ چرم قربانی کا معائنہ کرنا ہو تو ان اداروں سے قبل ہراج رابط پیدا کر یں۔
1) دار العلوم رحمانیہ، رنگیلی کھڑکی، تالاب کٹہ حیدر آباد۔
2) مرکز اہل سنت و جماعت، روبرو اے ایم ڈی فنکشن ہال، ایراکنٹہ، حیدرآباد