کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب دھماکا، 20 افراد ہلاک

کابل: افغان وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے ۔ میڈیا کے مطابق خود کش حملہ آور نے افغان وزارت خارجہ کی عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کی ، سکیورٹی اہلکاروں نے داخلے سے روکا تو حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا ۔

دھماکے کے فوری بعد سکیورٹی اور امدادی ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر اپنی کارروائی کرتے ہوئے مارنے والوں کی لاشیں اسپتال منتقل کیں ۔ خودکش حملہ آور نے افغان وزارت خارجہ کی عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کی، سکیورٹی اہلکاروں نے داخلے سے روکا تو حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔ دھماکے میں 20 افراد کی ہلاکت رپورٹ کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں