حیدرآباد: پرانے شہر میں میٹرو لائن کا وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے رکھا سنگ بنیاد، اسدالدین اویسی نے کہا سٹی کی ترقی کےلئے ہمیشہ حکومت کا تعاون کریں گے

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے آج ایم جی بی ایس اور فلک نما کے درمیان پرانے شہر میں میٹرو لائن کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ 5.5 کلومیٹر طویل یہ کوریڈور II گرین لائن کا حصہ ہے مزید پڑھیں

تفسیر اقبال، تلنگانہ حکومت کے اسپیشل سکریٹری و کمشنر محکمہ اقلیتی بہبود مقرر

حیدرآباد (دکن فائلز) آئی پی ایس افسر تفسیر اقبال، ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس، انٹیلی جنس سیکورٹی ونگ (ISW)، حیدرآباد کو حکومت کے اسپیشل سکریٹری اور کمشنر محکمہ اقلیتی بہبود مقرر کیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری احکامات مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کے ’انڈیا‘ اتحاد کو جنوبی ہندوستان میں 100 حلقوں پر کامیابی حاصل ہوگی: شجاعت علی

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس پارٹی کے اندرونی فیڈ بیک کے مطابق لوک سبھا انتخابات میں I.N.D.I.A بلاک کو جنوبی ہندوستان سے 130 میں سے کم از کم 100 لوک سبھا سیٹیں ملنے کی قوی امید ہے۔ پارٹی کے ممتاز رہنما مزید پڑھیں

کانگریس کے سینئر رہنما عبید اللہ کوتوال نے صدرنشین تلنگانہ اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس کے سینئر رہنما محمد عبید اللہ کوتوال کو تلنگانہ اسٹیٹ میناریٹی فائنانس کارپوریشن (TSMFC) کے چیئرمین کے طور پر مقرر کیے جانے کے بعد آج انہوں نے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا۔ انہوں نے نامپلی حج مزید پڑھیں

جھوٹ اور شرانگیزی پر مبنی متنازعہ فلم ’رضاکار‘ کی ریلیز کے خلاف تلنگانہ ہائیکورٹ میں اے پی سی آر کی پی آئی ایل

حیدرآباد (دکن فائلز) شہری حقوق کے تحفظ کی تنظیم ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سیول رائٹس (رجسٹرڈ) (APCR) نے 15،مارچ 2024 کوفلم ”Razakar” ‘رضاکار’ (حیدرآباد کی خاموش نسل کشی)کی دنیابھر میں ریلیز کو روکنے کے لیے تلنگانہ کی معزز ہائی مزید پڑھیں

تلنگانہ: دسویں جماعت کے بورڈ امتحان کےلئے ہال ٹکٹ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں 18 مارچ سے دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہوگا۔ امتحانات صبح 9.30 سے ​​12.30 بجے تک ہوں گے۔ بورڈ آف سکنڈری ایجوکیشن نے آج 10ویں جماعت امتحانات کے ہال ٹکٹ کو آن لائن جاری مزید پڑھیں

حیدرآباد: سڑک حادثہ میں تین سالہ معصوم لڑکی سمیرا فاطمہ جاں بحق

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے راجندر نگر میں ایک دلخراش سڑک حادثہ میں تین سال کی معصوم لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ ٹینکر نے ایک کار کو ٹکر ماردی جس کی نتیجہ میں تین سالہ بچی سمیرا فاطمہ جاں بحق ہوگئی مزید پڑھیں

عامر علی خان اور کودنڈا رام کی بطور ایم ایل سی نامزدگی کو ہائیکورٹ نے منسوخ کردیا

حیدرآباد(دکن فائلز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے گورنر کوٹہ کے تحت ایم ایل سی کی تقرری پر ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ ہائی کورٹ نے ہدایت دی کہ ایم ایل سی کے نام دوبارہ کابینہ میں تجویز کیے جائیں اور گورنر مزید پڑھیں

تلنگانہ: رمضان المبارک میں مسلم ملازمین کیلئے اوقات کار میں کمی کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) رمضان المبارک کی آمد آمد ہے۔ ماہ مقدس کا آغاز انشااللہ 12 مارچ سے ہوگا۔ اس تناظر میں تلنگانہ حکومت نے تمام سرکاری محکموں میں کام کرنے والے مسلم ملازمین کو راحت دی ہے۔ حکومت نے ریگولر مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں ریکارڈ توڑ اضافہ، ماہرین نے اگلے سال تک بے تحاشہ اضافہ ہونے کا امکان ظاہر کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) سونے کی قیمت میں ہر سال اضافہ درج کیا جاتا ہے تاہم اب سونے کی فی تولہ قیمت میں ریکارڈ توڑ اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ گذشتہ سال اسی مہینہ میں فی تولہ سونے کی قیمت 60 ہزار مزید پڑھیں