مسلمان عزم کریں کہ رمضان المبارک میں ایک لمحہ بھی ضائع نہیں کریں گے، روزہ حصول تقوی کا اہم ترین ذریعہ: جماعت اسلامی ہند یا قوت پورہ کے زیر اہتمام جلسہ استقبال رمضان المبارک سے مولانا حامد محمد خان اور مفتی عبدالفتاح سبیلی کا خطاب

حیدرآباد (پریس نوٹ) مولانا حامد محمد خان مرکزی سکریٹری جماعت اسلامی ہند و سابق امیر حلقہ تلنگانہ نے جماعت اسلامی ہند یا قوت پورہ کے زیر اہتمام سعید ولا فنکشن ہال رین بازار میں منعقدہ جلسہ استقبال رمضان المبارک میں مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخابات کےلئے 4 امیدواروں پر مشتمل بی آر ایس کی پہلی فہرست جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) سابق وزیراعلیٰ و بی آر ایس کے سربراہ کے چندر شیکھر راؤ نے آج آئندہ پارلیمانی انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا۔ پہلی فہرست میں چار پارلیمانی حلقوں کے امیدواروں کو حتمی شکل دی گئی۔ کریم مزید پڑھیں

تلنگانہ: اگلے کچھ دنوں میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ کی پیش قیاسی

حیدرآباد (دکن فائلز) دونوں تلگو ریاستوں میں درجہ حرارت میں زبردست اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ صبح 9 بجے سے ہی دھوپ کی تپش میں اضافہ ہوگیا ہے۔ تلنگانہ کے کئی علاقوں میں گذشتہ روز درجہ حرارت 37 ڈگری سے تجاوز مزید پڑھیں

حیدرآباد: پستہ ہاوز ہوٹل میں غنڈوں کے ٹولے نے اچانک گاہکوں پر حملہ کردیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں سب سے مشہور ہوٹل چین پستہ ہاوز کی ایک آوٹ لیٹ میں غنڈوں کے ٹولے نے ہنگامہ کرکے گاہکوں میں دہشت پھیلادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راجندر نگر اپر پلی میں واقع ہوٹل میں کچھ مزید پڑھیں

حیدرآباد: چنچلگوڑہ میں 9 ماہ کی بچی کا اغوا، مادناپیٹ پولیس نے چند گھنٹوں میں بچی کو بازیاب کرلیا

حیدرآباد (دکن فائلز) دونوں تلگو ریاستو میں گذشتہ کچھ میں اغوا کے متعدد واقعات پیش آئے ہیں۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک 9 ماہ کے بچے کا اغوا کرلیا گیا جس کے بعد علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔ تاہم مزید پڑھیں

حیدرآباد کے پرانے شہر اور یہاں کے لوگوں پر انتہائی گھناؤنے و بے بنیاد الزامات، بی جے پی امیدوار مادھوی لتا کے بیان پر عوام کا سخت ردعمل (نفرت انگیز بیان کا ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے پرانے شہر اور یہاں آباد لوگوں کو ’کوسنا‘ بی جے پی لیڈروں کی عادت بن چکی ہے۔ بی جے پی کے متعدد لیڈر صرف اور صرف سستی شہرت کے لئے کبھی پرانے شہر کو دہشت مزید پڑھیں

تلنگانہ اقلیتی مالیاتی کارپوریشن اور اردو اکیڈیمی کے نئے چیر مینوں کی وزیراعلیٰ ریونت ریڈی سے ملاقات .

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ اقلیتی کارپوریشن کے نئے چیرمین عبیداللہ کوتوال اور اردو اکیڈیمی کے نئے چیرمین طاہر بن حمدان نے آج وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کی رہائش گاہ پہنچ کر ان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر کانگریس کے سینئر مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخابات میں حیدرآباد سے بی جے پی کی امیدوار مادھوی لتا کون ہیں؟

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات کےلئے بی جے پی امیدواروں کی پہلی فہرست آج جاری ہوگئی۔ 195 امیدواروں میں 9 کا تعلق تلنگانہ سے ہے۔ کریمنگر سے بنڈی سنجے، نظام آباد سے اروند دھرماپوری، ظہیرآباد سے بی بی پاٹل، مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخابات 2024: بی جے پی کی 195 امیدواروں پر مشتمل پہلی فہرست جاری، تلنگانہ سے 9 امیدراوں کا اعلان، حیدرآباد سے ڈاکٹر مادھوی لتا کریں گی مقابلہ، راجہ سنگھ کا نام ندارد

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات 2024 کی تاریخوں کے اعلان سے پہلے ہی بی جے پی نے آج 195 امیدواروں پر مشتمل اپنی پہلی فہرست جاری کردی۔ لوک سبھا انتخابات 2024 میں وزیراعظم نریندر مودی تیسری مرتبہ وارانسی سے مزید پڑھیں