اکبرالدین اویسی نے حیدرآباد میں آوارہ کتوں کے حملوں میں اضافہ کا معاملہ اسمبلی میں اٹھایا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے فلور لیڈر اکبرالدین اویسی نے تلنگانہ اسمبلی میں حیدرآباد میں بڑھتے ہوئے آوارہ کتوں کے حملوں کا معاملہ اٹھایا۔ اجلاس میں انہوں نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ حیدرآباد میں کتوں مزید پڑھیں

حیدرآباد: اکبر باغ ملک پیٹ جیولری شاپ ڈکیتی کی دلیرانہ واردات کے تینوں ملزمین گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) پولیس نے ملک پیٹ کے اکبر باغ میں کسواہ جیولری شاپ ڈکیتی معاملہ میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ان کے پاس سے 24 لاکھ روپے مالیت کے سونا اور چاندی کے زیورات ضبط کر مزید پڑھیں

خواتین کرکٹ ٹیم کے کوچ معطل، غیراخلاقی حرکت کے خلاف شکایت کے بعد کاروائی

حیدرآباد (دکن فائلز) خواتین کرکٹ ٹیم کے کوچ جیسمہا کو ایچ سی اے کے صدر نے معطل کر دیا۔ حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن نے کوچ جیسمہا کو خواتین کرکٹرز کے ساتھ بدتمیزی کرنے اور غیراخلاقی حرکت کرنے پر معطل کردیا۔ مزید پڑھیں

کناڈا میں دل کا دورہ پڑنے سے حیدرآبادی طالب علم مزمل احمد کی موت

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے طالب علم شیخ مزمل احمد کا کناڈا میں انتقال ہوگیا۔ ان کے والدین نے ہندوستانی سفارت خانہ سے میت کو حیدرآباد منتقل کرنے کے انتظامات کرنے کی گذارش کی ہے۔ 25 سالہ طالب علم حیدرآباد مزید پڑھیں

رعایت پر ٹریفک چالان کی ادائیگی کےلئے صرف چند گھنٹے باقی، آج آخری تاریخ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں زیرالتواء ٹریفک چالان پر بھاری ڈسکاونٹ اسکیم کا آج رات 12 بجے سے قبل اختتام ہوجائے گا۔ زیر التواء ٹریفک چالان آج رات 11.59 بجے تک رعایتی اسکیم کے تحت ادا کئے جاسکتے ہیں۔ رعایت مزید پڑھیں

ملک پیٹ رکن اسمبلی احمد بلعلہ اور ایڈوکیٹ وینکٹ رامنا کے خلاف ہراسانی اور دھوکہ دہی کے الزام کے تحت مقدمہ درج

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے ملک پیٹ حلقہ سے رکن اسمبلی اور ایک ہائیکورٹ کے وکیل کے خلاف دھوکہ دہی اور ہراسانی کے الزام میں ایف آئی آر درج کی گئی، جبکہ شکایت کنندہ نے الزام مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخابات سے قبل تلنگانہ کے چار شہروں کے نام تبدیل کرنے کا متنازعہ مطالبہ، کہیں فرقہ وارانہ کشیدگی و مذہبی جذبات بھڑکانے کی سازش تو نہیں؟

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں نظام آباد کے بی جے پی رکن اسمبلی ڈی سوریہ نارائنا نے متنازعہ مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کا کے علاوہ نظام آباد، عادل آباد اور ورنگل کے ناموں کو تبدیل مزید پڑھیں

عالم عرب کے پہلے ہندو مندر کا ابوظہبی میں وزیراعظم مودی نے افتتاح کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) وزیراعظم مودی نے آج متحدہ عرب امارات کے ابوظہبی میں عالم عرب کے پہلے ہندو مندر کا افتتاح کیا۔ انہوں نے یو اے ای میں عرب کے پہلے مندر بوچا سن واسی اکشر پُرشوتم سوامی نارائن سنستھا مزید پڑھیں

حیدرآباد: اکبرباغ ملک پیٹ کی جیولری شاپ میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات، ڈاکوؤں کے حملہ میں مالک شجاع الرحمن شدید زخمی

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے ملک پیٹ اکبر باغ میں واقع کسواہ جیولری شوروم میں آج دن دھاڑے ڈکیتی کی واردات پیش آئی، جس کے بعد علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔ دلکشا فنکشن ہال کے روبرو اکبرباغ کی مصروف ترین مزید پڑھیں