حیدرآباد: طلبا کو گانجہ چاکلیٹ فروخت کرنے والا گروہ کا پردہ فاش، تین گرفتار، بڑی مقدار میں نشہ آور اشیا ضبط

حیدرآباد (دکن فائلز) سائبرآباد پولیس نے حیدرآباد میں گانجہ چاکلیٹ کی بڑی مقدار ضبط کی ہے۔ اس سلسلہ میں تین افراد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کو مزید پڑھیں

فرانسیسی اخبار کی بے شرمی، غزہ کے مصائب پر بھی کارٹون بنا ڈالا

(ایجنسیز) فرانس کے ایک اخبار نے رمضان المبارک کی آمد پر ایک کارٹون میں غزہ کے بھوک کے ستائے ہوئے لوگوں کو تمسخر اڑایا ہے۔ اس کارٹون کے حوالے سے روزنامہ ’لبریشن‘ پر دنیا بھر میں تنقید کی جارہی ہے۔ مزید پڑھیں

حیدرآباد: رمضان میں رات دیر گئے تک بازار کھلے رکھنے کی اجازت … پولیس کمشنران سے مجلس کی نمائندگی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی ہدایت پر آج ارکان اسمبلی و کونسل پر مشتمل ایک وفد نے حیدرآباد، رچہ کنڈہ، سائبرآباد پولیس کمشنروں سے ملاقات کرکے رمضان کے موقع پر حیدرآباد میں رات دیر گئے تک مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کی دعوت افطار کےلئے بڑے پیمانہ پر انتظامات

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں کانگریس حکومت نے رمضان کے آغاز پر ریاست کے مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کی جانب سے دی جانے والی افطار پارٹی کےلئے حیدرآباد کے ایل بی اسٹیڈیم میں بڑے پیمانہ پر مزید پڑھیں

حیدرآباد: بی آر ایس کی خاتون کارپوریٹر پر خواتین نے حملہ کردیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔ منگل کی رات حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں کچھ خواتین نے بی آر ایس خاتون کارپوریٹر دیدیپیا راؤ پر حملہ کردیا۔ ونگل راؤ نگر کی کارپوریٹر ددیپیا کی کار کو مزید پڑھیں

حیدرآباد کے معروف تاجر و کانگریس رہنما جابر پٹیل کا انتقال

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے معروف تاجر و کانگریس رہنما جابر پٹیل کا 12 مارچ کی رات دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ سینہ میں شدید تکلیف کی شکایت کے بعد فوری طور پر انہیں اپولو ہاسپٹل منتقل کیا مزید پڑھیں

ملک پیٹ کی ہوٹل پر مفت حلیم کا آفر: بے قابو ہجوم کو منتشر کرنے کےلئے پولیس لاٹھی چارج کرنا پڑا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) رمضان کے پہلے روزہ سے حیدرآباد کی تقریباً تمام ہوٹلوں کی جانب سے حلیم بڑے پیمانہ پر فروخت کی جاتی ہے تاہم ملک پیٹ کی ایک ہوٹل نے گاہکوں کو راغب کرنے کےلئے ’فری حلیم‘ کا آفر مزید پڑھیں

نئے راشن کارڈ کی اجرائی پر تلنگانہ حکومت کا اہم فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے آج ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے نئے راشن کارڈ کی اجرائی کو منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق آج تلنگانہ کابینہ کا سکریٹریٹ میں اجلاس منعقد ہوا جس میں نئے راشن کارڈ جاری کرنے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ نے دسویں جماعت کے امتحانات کو بہتر انداز میں منعد کرنے کی ہدایت دی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے اعلیٰ حکام کو دسویں جماعت کے بورڈ امتحانات سے متعلق اہم ہدایت دی ہے۔ ریونت ریڈی نے دسویں جماعت کے امتحانات مناسب انداز میں منعقد کرنے کا حکم دیا۔ انہوں مزید پڑھیں

تلنگانہ کابینہ نے عامر علی خان اور کودنڈارام کو دوبارہ گورنر کوٹہ کے تحت ایم ایل سی نامزد کرنے کی سفارش کردی

حیدرآباد (دکن فائلز) آج تلنگانہ کابینہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایک بار پھر تلنگانہ جنا سمیتی کے لیڈر پروفیسر کودنڈارام اور اردو روزنامہ سیاست کے نیوز ایڈیٹر عامر علی خان کو گورنر کوٹہ کے تحت دوبارہ بطور مزید پڑھیں