حیدرآباد کے قریبی علاقوں میں زلزلے کے متعدد جھٹکے

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں حیدرآباد سے لگے اضلاع میں کچھ زلزلہ کے جھٹکوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج سنگاریڈی ضلع میں ایک اور زلزلہ کا جھٹکا محسوس کیا گیا جبکہ گذشتہ 10 دنوں کے دوران یہ دوسرا زلزلہ تھا۔ مزید پڑھیں

حیدرآباد میں گرمی کی شدت میں اضافہ، آئندہ دو دنوں کے دوران درجہ حرارت میں مزید اضافہ کا امکان

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں سردیوں کا موسم ختم ہونے سے قبل ہی گرمی کی شدت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ مزید پڑھیں

سینئر کانگریس رہنما عظمت اللہ حسینی تلنگانہ وقف بورڈ کے رکن مقرر، 16 فروری کے اجلاس میں چیرمین منتخب ہونے کا امکان

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے وقف بورڈ کی تشکیل جدید کے لئے اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔ شروع کر دیئے ہیں۔ ریونت ریڈی حکومت نے کانگریس کے سینئر رہنما سید عظمت اللہ حسینی کو وقف بورڈ کا رکن مقرر مزید پڑھیں

تلنگانہ میں بی آر ایس کو جھٹکے پر جھٹکے، رکن پارلیمنٹ وینکٹیش اور جیون ریڈی کانگریس میں شامل

حیدرآباد (دکن فائلز) کچھ روز قبل تلنگانہ کے پہلے نائب وزیراعلیٰ اور اسٹیشن گھن پور کے سابق رکن اسمبلی ٹی راجیا نے بی آر ایس سے استعفیٰ دیکر کانگریس میں شمولیت اخیتار کرلی تھی تاہم اب بی آر ایس پارٹی مزید پڑھیں

تلنگانہ کابینہ کی اہم میٹنگ: 500 روپئے میں گیس سلینڈر، دو سو یونٹ برقی مفت اسکیم پر عمل آوری کے علاوہ کئی اہم اعلانات

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں کانگریس حکومت نے لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر گذشتہ اسمبلی انتخابات میں کئے گئے وعدوں کو تقریباً پورا کردیا ہے تاکہ عوام کا اعتماد کانگریس پر بحال کیا جاسکے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق آج مزید پڑھیں

بیوی اگر غصہ کرے تو برداشت کرلینا۔۔۔ شوہروں کو اسدالدین اویسی کی تلقین کا ویڈیو وائرل

حیدرآباد (دکن فائلز) یہ کوئی نئی بات نہیں ہے کہ قومی میڈیا میں اسدالدین اویسی کی تقریر سرخیوں میں رہے لیکن آج پہلی بار قومی میڈیا میں اسدالدین اویسی کی غیرسیاسی تقریر کی خبر بنی۔ تقریر خالص مذہبی تقریر تھی مزید پڑھیں

حکومت مسلمانوں سے مساجد چھین رہی ہے، ملک کے اقلیتوں میں غم و غصہ ہے: لوک سبھا میں تحریک تشکر پر بیرسٹر اسدالدین اویسی کا خطاب (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ و صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے ایک بار پھر ملک کے مسلمانوں کی آواز کو لوک سبھا میں اٹھایا۔ انہوں نے صدر جمہوریہ کے خطبہ میں اقلیتوں خاصکر مسلمانوں کو نظرانداز مزید پڑھیں

تلنگانہ کے پہلے نائب وزیراعلیٰ ٹی راجیا نے بی آر ایس کو الوداع کہہ دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) بی آر ایس پارٹی کو اسمبلی انتخابات میں شکست کے بعد بڑا جھٹکا لگا۔ تلنگانہ کے پہلے نائب وزیر اعلی اور سابق ایم ایل اے تاتی کونڈا راجیا نے بی آر ایس سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ مزید پڑھیں