ملعون راجہ سنگھ کے خلاف پی ڈی ایکٹ کے تحت کاروائی کو چیلنج کرنے والی درخواست پر سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی

ملعون راجہ سنگھ کی اہلیہ نے شوہر پر پی ڈی ایکٹ کے تحت کی گئی کاروائی کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے ہائی کورٹ سے رجوع ہوئی تھیں۔ آج اس سلسلہ میں سماعت ہونی تھی تاہم عدالت نے اس معاملہ کی مزید پڑھیں

اگر منوگوڑ انتخابات میں ٹی آر ایس کو شکست ہوئی تو میں اسمبلی کی رکنیت سے مستعفیٰ ہوجاؤں کا، شکیل عامر کا بڑا بیان (ویڈیو دیکھیں)

ٹی آر ایس کے اقلیتی رہنما و بودھن کے رکن اسمبلی شکیل عامر نے ایک بڑا بیان دیکر سب کو حیران کردیا۔ عامر شکیل نے سنسنی حیز تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر منوگوڑ انتخابات میں ٹی آر ایس پارٹی مزید پڑھیں

تلنگانہ میں کانگریس حکومت بننے کے بعد دھرانی پورٹل کو منسوخ کردیا جائے گا، بھارت جوڑو یاترا کے دوران راہل گاندھی کا اعلان

کانگریس کی عظیم الشان بھارت جوڑو یاترا تلنگانہ میں جاری ہے۔ یاترا کے دوران آج راہل گاندھی نے ایک دلچسپ تبصرہ کیا۔ راہل گاندھی نے کہا کہ اگر تلنگانہ میں کانگریس پارٹی برسراقتدار آتی ہے تو فوری طور پر دھرنی مزید پڑھیں

تلنگانہ میں سیاسی دھماکہ: ٹی آر ایس کے ارکان اسمبلی کو 100 کروڑ میں خریدنے کی سازش کا پردہ فاش، بھاری رقم کے ساتھ بی جے پی رہنما گرفتار، سائبرآباد پولیس کا آپریشن کامیاب (ویڈیو دیکھیں)

بی جے پی کی جانب سے مبینہ طور پر تلنگانہ میں ٹی آر ایس کے ارکان اسمبلی کو خریدنے کی سازش کا پولیس نے پردہ فاش کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ معین آباد میں واقع ایک مزید پڑھیں

ملعون راجہ سنگھ کو جھٹکا: اڈوائزری کمیٹی نے پی ڈی ایکٹ کو برقرار رکھا

حیدرآباد کے گوشہ محل حلقہ سے رکن اسمبلی راجہ سنگھ کو آج جھٹکا لگا۔ پی ڈی ایکٹ ایڈوائزری بورڈ نے ملعون راجہ سنگھ کے خلاف اپنا فیصلہ سنایا۔ کمیٹی نے راجہ سنگھ کے خلاف پولیس کے ذریعے درج پی ڈی مزید پڑھیں

سدی پیٹ کے ایک اے ٹی ایم پر لوگوں کی بڑی تعداد جمع اور رقم نکالنے کےلیے بضد (جانیں کیا تھی وجہ)

سدی پیٹ میں بنک آف انڈیا کے ایک اے ٹی ایم کے سامنے طویل قطار میں لوگ جمع ہوگئے جبکہ علاقہ کے دیگر اے ٹی ایم سنٹر خالی تھے لیکن ہر کوئی اسی اے ٹی ایم سنٹر سے رقم نکالنے مزید پڑھیں

تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں مجلس 50 حلقوں پر مقابلہ کرے گی!

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے اب تلنگانہ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات پر اپنی توجہ مرکوز کی جارہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی اس سلسلہ میں حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف ہیں۔ مزید پڑھیں

راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا تلنگانہ میں داخل، تین دن کا وقفہ کے بعد 27 اکتوبر سے تلنگانہ میں یاترا کا دوبارہ ہوگا آغاز

کانگریس رہنما راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا آج تلنگانہ میں داخل ہوگئی۔ یاترا کا شاندار پیمانہ پر استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر صدر پردیش کانگریس ریونت ریڈی کے علاوہ دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ تلنگانہ کے سینکڑوں کارکنوں مزید پڑھیں

مودی کے چیتا چھوڑنے سے متعلق بیان پر اسدالدین اویسی کا کرارا طنز، ٹوئٹر پر مودی و بی جے پی مخالف دلچسپ تبصروں کا سیلاب

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے مودی کی جانب سے چیتا چھوڑنے سے متعلق دیئے گئے بیان پر کرارا طنز کیا جس کے بعد ٹوئٹر پر مخالف بی جے پی ردعمل کا سیلاب امڈ پڑا۔ نیوز مزید پڑھیں