تلنگانہ اسمبلی میں وزیراعلیٰ ریونت ریڈی اور اکبرالدین اویسی کے درمیان گرما گرم بحث

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں اسمبلی میں برقی واجبات معاملہ پر گرما گرم مباحث ہوئے۔ اس دوران وزیراعلیٰ ریونگ ریڈی اور مجلس کے فلور لیڈر اکبرالدین اویسی کے درمیان دلچسپ نوک جھونک ہوئی۔ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے اکبر الدین مزید پڑھیں

تبلیغی جماعت کے عظیم الشان اجتماع کےلئے تلنگانہ حکومت کی جانب سے فنڈز دینے پر ملعون راجہ سنگھ کو غصہ آگیا

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے تلنگانہ حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ ملعون سنگھ نے تبلیغی جماعت کے اجتماع کے لیے حکومت کی جانب سے فنڈز کی منظوری پر غصہ کا اظہار مزید پڑھیں

تلنگانہ: دسویں جماعت کے طلبا کےلئے اہم اپ ڈیٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں 10ویں جماعت کے امتحانات میں معمولی تبدیلی کا امکان ہے جس کےلئے محکمہ تعلیم کی جانب سے بہت جلد اعلان کیا جائے گا۔ گذشتہ دو سالوں سے فزیکل سائنس اور بائیولوجیکل سائنس کا امتحان ایک مزید پڑھیں

وجئے واڑہ کی مسلم خاتون ڈاکٹر کی امریکہ میں حادثاتی موت

حیدرآباد (دکن فائلز) اعلیٰ طبی تعلیم کے حصول کے لیے امریکہ جانے والی مسلم خاتون کی حادثاتی موت واقع ہوئی۔ شکاگو میں سفر کے دوران کار میں گیس کے اخراج کی وہ سے شیخ ظہیرہ ناز بیہوش ہوگئیں۔ ناز کو مزید پڑھیں

تلنگانہ میں ایک بار پھر کورونا کی دستک، نئے ویریئنٹ سے دہشت، محکمہ صحت الرٹ، عوام کو احتیاط برتنے کا مشورہ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں اچانک کورونا کے کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے جبکہ اس کے نئے ویریئنٹ JN.1 سے جہاں ملک بھر میں تشویش پائی جاتی ہے وہیں تلنگانہ میں بھی کیسز میں اچانک اضافہ کے بعد عوام مزید پڑھیں

حیدرآباد کے پرانے شہر میں رائیل اسٹیٹ ایجنٹ کا قتل

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے پرانے شہر میں قتل کی ایک اور واردات پیش آئی۔ سنتوش نگر میں گزشتہ روز درمیانی شب ایک رئیل اسٹیٹ ایجنٹ پر نامعلوم افراد نے حملہ کرکے اسے قتل کردیا جبکہ یہ واردات سی سی مزید پڑھیں

نئے راشن کارڈ کے خواہشمندوں کو کانگریس حکومت کی خوشخبری، درخواست داخل کرنے کی تاریخ کا اعلان (اس خبر کو دوست، احباب اور رشتہ داروں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ ہوسکے)

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس حکومت نے تلنگانہ کے عوام کو خوشخبری سنائی ہے۔ وزیر اتم کمار ریڈی نے کہا کہ نئے راشن کارڈ کے لیے درخواستیں اس ماہ کی 28 تاریخ سے قبول کی جائیں گی۔ ریونت ریڈی حکومت نے مزید پڑھیں

صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو کی سرمائی تعطیلات گذارنے حیدرآباد آمد

حیدرآباد (دکن فائلز) روایتی سرمائی قیام کےلئے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج رات حیدرآباد پہنچ گئیں۔ تلنگانہ گورنر تمیلی ثائی سوندرا راجن اور وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے حیدرآباد آمد کے موقع پر صدر دروپدی مرمو کا خیرمقدم کیا۔ وہ بلارم مزید پڑھیں

حیدرآباد کے پرانے شہر میں کیمیکل دھماکہ، ایک شخص زخمی، مسجد کی کھڑکی کے شیشے ٹوٹ گئے

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے پرانے شہر میں کیمیکل دھماکہ سے علاقہ میں سراسمیگی پھیل گئی۔ اس واقعہ میں ایک معمر شخص شدید طور پر زخمی ہوگیا۔ پولیس نے فوری طور پر زخمی کو عثمانیہ ہاسپٹل منتقل کیا جہاں اس مزید پڑھیں

تلنگانہ میں مزید 11 آئی اے ایس افسران کے تبادلے

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں کانگریس حکومت بننے کے بعد سے آئی اے ایس افسران کے تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ طور پر مزید 11 آئی اے ایس افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کئے گئے۔ حکومت نے محکمہ مزید پڑھیں