بسوں میں خواتین کے مفت سفر سے مرد حضرات کو مشکلات، مردوں کےلئے سیٹیں الاٹ کرنے کا مطالبہ، نوجوان کا احتجاج

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے خواتین کو آر ٹی سی بسوں میں مفت سفر کی سہولت فراہم کی ہے جس کے بعد خواتین مسافروں کی تعداد میں زبردست اضافہ ہوگیا۔ اب بسوں میں الاٹ خواتین کی نشستیں بھی کم مزید پڑھیں

اسمبلی میں اکبرالدین اویسی کی تقریر: پرانے شہر کی ترقی، اماموں کے اعزازیہ میں اضافہ اور ڈی ایس سی میں تمام اردو کی آسامیوں پر بھرتی کا مطالبہ

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند اتحادالمسلمین کے فلور لیڈر اکبر الدین اویسی نے آج اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے حیدرآباد کے پرانے شہر کی ترقی پر کانگریس حکومت کی توجہ مبذول کروائی۔ انہوں نے چیف منسٹر ریونت ریڈی سے پرانے مزید پڑھیں

تلنگانہ اسمبلی میں گورنر کے خطبہ پر تحریک تشکر، وزیراعلیٰ ریونت ریڈی اور کے ٹی آر میں نوک جھونک

حیدرآباد (دکن فائلز) گورنر کی تقریر پر شکریہ کی تحریک پر تلنگانہ اسمبلی میں حکمراں اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان گرما گرم بحث ہوئی۔ سابق وزیر و بی آر ایس کے رکن اسمبلی کے ٹی آر نے تلنگانہ قانون ساز مزید پڑھیں

پٹنہ کی عدالت کے احاطہ میں فائرنگ، زیرسماعت قیدی چھوٹے سرکار ہلاک (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) پٹنہ کی عدالت کے احاطہ میں آج ایک زیر سماعت قیدی کو دو افراد نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ پولیس نے بتایا کہ دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکندر مزید پڑھیں

گورنر تملی ثائی سوندرا راجن کا اسمبلی و کونسل اجلاس سے خطاب

حیدرآباد (دکن فائلز) اسمبلی اجلاس کے تیسرے دن کا آغاز گورنر تملی ثائی سوندرا راجن کی تقریر سے ہوا۔ انہوں نے اسمبلی و کونسل دونوں ایوانوں سے خطاب کیا۔ گورنر نے اپنی تقریر کا آغاز تلگو میں کیا۔ قبل ازیں مزید پڑھیں

کے سی آر کی سیکوریٹی میں کمی، سابق وزرا و ارکان اسمبلی کے گین مینوں کو ہٹادیا گیا، اکبرالدین اویسی اور راجہ سنگھ کی سیکوریٹی جاری رہے گی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے بی آر ایس صدر اور سابق چیف منسٹر کے سی آر کی سیکورٹی کو سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ علیحدہ ریاست تلنگانہ کے بعد انہوں نے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے اقتدار سنبھالا مزید پڑھیں

حیدرآباد: صرف دو روپئے میں بریانی.. یہ خبر سچ ہے!

حیدرآباد (دکن فائلز) دنیا بھر میں حیدرآبادی بریانی کے شوقین رہتے ہیں جبکہ حیدرآباد میں بریانی کو دسترخوان کے بادشاہ کی حیثیت حاصل ہے۔ حیدرآباد کی ایک ہوٹل میں صرف دو روپئے میں بریانی کے چرچے ہیں۔ اس سلسلہ میں مزید پڑھیں

تلنگانہ میں انتظامی ردوبدل، سید علی مرتضیٰ رضوی اور مشرف علی فاروقی کو اہم ذمہ داریاں

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت بیوروکریٹس میں معمولی ردوبدل کرتے ہوئے سات افسران کو نئی ذمہ داریاں تفویض کی ہیں۔ محکمہ صحت کے سیکرٹری سید علی مرتضیٰ رضوی کا تبادلہ کر کے انہیں محکمہ توانائی کا سیکرٹری تعینات کیا گیا مزید پڑھیں