حیدرآباد سائبرآباد اور رچہ کونڈا کیلئے نئے پولیس کمشنران کا تقرر

تلنگانہ میں بعض آئی پی ایس آفیسرس کا ریاستی حکومت کی جانب سے تبادلہ کردیا گیا ہے۔حیدرآباد کے کمشنر پولیس کی حیثیت سے کے سرینواس ریڈی کو مقرر کیا گیا ہے جبکہ سائبر آباد کے کمشنر پولیس کے طورپر اویناش مزید پڑھیں

ٹی ایس پی ایس سی چیئرمین جناردھن ریڈی کا استعفیٰ قبول کرنے سے گورنر کا انکار

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے چیرمین بی جناردھن ریڈی کا استعفیٰ قبول کرنے سے گورنر تملی ثائی سوندرا راجن نے انکار کردیا ہے جبکہ گذشتہ روز یہ خبر آئی تھی کہ گورنر نے جناردھن ریڈی کا استعفیٰ مزید پڑھیں

نئے راشن کارڈ کے خواہشمند افراد کےلئے خوشخبری

حیدرآباد (دکن فائلز) ریونت ریڈی کی زیرقیادت کانگریس حکومت نے تلنگانہ کے غریب عوام کو ایک اور خوشخبری دی ہے جسکا طویل عرصہ سے انتظار کیا جارہا تھا۔ ریاستی حکومت نے تمام اہل افراد کو نئے راشن کارڈ دینے کا مزید پڑھیں

مساجد و عبادت گاہوں میں خواتین کے داخلہ پر تلنگانہ ہائیکورٹ کا سنسنی خیز فیصلہ، عاصمہ فاطمہ کی عرضی پر وقف بورڈ کو عبوری حکم جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے اپنے حالیہ فیصلہ میں کہا کہ خواتین کو عبادت گاہوں میں داخل ہونے کی اجازت دی جانی چاہیے۔ عدالت نے شیعہ خواتین کو مسجد و دیگر عبادت گاہوں میں داخلے کی اجازت دینے مزید پڑھیں

تلنگانہ اسمبلی اسپیکر کا 14 دسمبر کو انتخاب

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ اسمبلی اسپیکر کا انتخاب 14 دسمبر کو ہوگا۔ اسمبلی سکریٹریٹ کی جانب سے اسپیکر کے انتخاب کیلئے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اسپیکر کے عہدہ کیلئے مقابلہ کرنے والے امیدواروں سے جاریہ مہینہ کی 13 کی مزید پڑھیں

رام مندر کی تعمیر سے کروڑوں ہندوؤں کا خواب پورا ہوگا، کویتا کا ٹوئٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) بی آر ایس رہنما و کے سی آر کی دختر کے کویتا نے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے تلگو میں ایک ٹوئٹ کیا جس میں کہا کہ “کروڑوں ہندوؤں مزید پڑھیں

وقف بورڈ چیرمین مسیح الدین، میناریٹی فینانس کارپوریشن صدر امتیاز اسحاق، اردو اکیڈیمی صدر مجیب الدین اور حج کمیٹی چیرپرسن محمد سلیم کو عہدہ سے ہٹادیا گیا (حکمنامہ کی تفصیلات)

حیدرآباد (دکن فائلز) وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کی زیرقیادت تلنگانہ حکومت کی جانب سے سابقہ بی آر ایس حکومت کے ذریعہ تقرر کردہ تمام سات مشیروں کو ہٹانے کے احکامات گذشتہ روز جاری کئے گئے تھے تاہم آج ایک اور حکومتی مزید پڑھیں

نظام آباد میں بس کنڈکٹر کی داداگری کے خلاف مسافرین کا احتجاج، سجنار نے تحقیقات کا حکم دیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) نظام آباد ضلع میں آر ٹی سی بس کنڈکٹر کی داداگری کے خلاف مسافرین نے احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق نظام آباد سے بودھن جارہی آر ٹی سی بس میں کنڈکٹر نے خواتین کو زبردستی ٹکٹ لینے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے سابق چیف منسٹر کے سی آر کی عیادت کی

حیدرآباد (دکن فائلز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے بی آر ایس سربراہ کے سی آر کی جلد صحت یابی کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ریونت ریڈی نے آج یشودا ہاسپٹل سوماجی گوڑہ پہنچ کر کے سی آر کی عیادت مزید پڑھیں