بڑی خبر: الیکشن کمیشن نے تلنگانہ میں 4 آئی اے ایس اور 13 آئی پی ایس افسران کا تبادلہ کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں اسمبلی انتخاب کی تاریخ کا اعلان ہوچکا ہے۔ آج ریاست کے 4 آئی اے ایس اور 13 آئی پی ایس افسران کا تبادلہ کیا گیا۔ سنٹرل الیکشن کمیشن نے آج چار کلکٹرز، 13 ایس پیز مزید پڑھیں

حیدرآباد: پرانے شہر کے اسکول کی نصابی کتاب میں گستاخانہ مواد کے خلاف مسلم نوجوانوں کا شدید احتجاج، پولیس نے پرنسپل کو گرفتار کرلیا

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے پرانے شہر میں واقع ایک کرسچن اسکول کے خلاف مسلمانوں نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گذشتہ اتوار کی رات کالا پتھر علاقہ میں واقعہ ایک اسکول کی نصابی کتاب میں گستاخانہ مزید پڑھیں

تلنگانہ میں 30 نومبر کو ہوں گے اسمبلی انتخابات، چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے پانچ ریاستوں کےلئے انتخابی شیڈول جاری کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) آج دوپہر 12 بجے چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے ایک پریس کانفرنس منعقد کرکے ملک کی پانچ ریاستوں چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، میزورم، راجستھان اور تلنگانہ کیلئے الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔ تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات مزید پڑھیں

تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ بورڈ کی جانب سے دسہرہ کی تعطیلات کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ انٹرمیڈیٹ بورڈ نے ریاست کے جونیئر کالجوں کے لیے دسہرہ کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ انٹر بورڈ کے مطابق کالجس کو دسہرہ کی تعطیلات صرف 7 روز کی ہوگی۔ بورڈ نے اعلان کیا کہ ریاست مزید پڑھیں

ضعیف حضرات گھر بیٹھے حق رائے دہی کا استعمال کرسکیں گے، مرکزی الیکشن کمشنر راجیو کمار کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں انتخابی گہما گہمی شروع ہوگئی ہے۔ ریاستی اسمبلی انتخابات کا نوٹیفکیشن چند دنوں ہی جاری ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ مرکزی انتخابی کمیشن کی ٹیم نے تیاریوں سے متعلق ریاست کا دورہ کررہی مزید پڑھیں

حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کی ووٹر لسٹ سے اظہرالدین کا نام خارج

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ سی اے) کے سابق صدر اظہر الدین کا نام ایچ سی اے کی ووٹر لسٹ سے نکال دیا گیا۔ قبل ازیں اظہرالدین کو ایچ سی اے انتخابات کےلئے نااہل قرار دیا گیا مزید پڑھیں

حیدرآباد میں محکمہ انکم ٹیکس کی جانب سے بڑے پیمانہ پر چھاپے

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں آج ایک بار پھر محکمہ انکم ٹیکس کی جانب سے بڑے پیمانہ پر تلاشی و چھاپے ماری کاروائیاں کی گئی جس کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے، جس سے کاروباریوں میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

’کے سی آر، این ڈی اے میں شامل ہونا چاہتے تھے لیکن میں نے انکار کردیا‘ وزیراعظم کا سنسنی خیز تبصرہ

حیدرآباد (دکن فائلز) وزیراعظم نریندر مودی نے تلنگانہ کے دورہ کے دوران سنسنی خیز تبصرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ’تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ بی جے پی کی زیرقیادت این ڈی اے اتحاد میں شامل ہونے کے مزید پڑھیں

برطانیہ میں حیدرآبادی شخص کا قتل، محمد خواجہ رئیس الدین بیٹی کی شادی کےلئے بہت جلد حیدرآباد آنے والے تھے

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد دکن سے تعلق رکھنے والے 65 سالہ محمد خواجہ رئیس الدین کا برطانیہ میں قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رئیس الدین کو برطانیہ کے شہر لیڈز میں ہل ٹاپ ماؤنٹ پر چاقو سے حملہ کرکے مزید پڑھیں