ملک بھر میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے، حیدرآباد میں 15 ماہ کا بچہ بھی کوویڈ سے متاثر

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان میں کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 328 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ ملک میں جے این۔ 1 ویرئینٹ کے کورونا کیسز تیزی مزید پڑھیں

پرجادربار میں عوام کا ہجوم امڈ پڑا، شدید سردی کے باوجود بڑی تعداد میں لوگ علی الصبح ہی پرجا بھون پہنچ گئے

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس حکومت پرجا دربار کے ذریعہ لوگوں تک پہنچنے کی کوشش کررہی ہے۔ عوامی مسائل کو حل کرنے کےلئے ریونت ریڈی نے وزیراعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پرجا دربار کے انعقاد کا اعلان کیا تھا جسے مزید پڑھیں

بڑی خبر: ٹریفک چالانات پر بھاری ڈسکاونٹ، تلنگانہ پولیس کی جانب سے عوام کو خوشخبری

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ محکمہ پولیس نے زیر التواء ٹریفک چالان کی وصولی کے سلسلے میں ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ چالان کی ادائیگی میں لوگوں کو بھاری رعایت دینے کا اعلان کیا گیا۔ ٹووہیلر کے چالانات پر 80 فیصد مزید پڑھیں

تلنگانہ میں کورونا کے مثبت کیسز میں اضافہ، عوام کو احتیاط برتنے کا مشورہ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں کورونا مثبت کیسوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔ وہیں کورونا JN-1 مثبت کیسز کی نئی شکل تشویش کا باعث بن رہی ہے۔ محکمہ صحت کے تازہ ترین بلیٹن میں تلنگانہ میں مزید چھ مزید پڑھیں

تلنگانہ اسمبلی میں وزیراعلیٰ ریونت ریڈی اور اکبرالدین اویسی کے درمیان گرما گرم بحث

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں اسمبلی میں برقی واجبات معاملہ پر گرما گرم مباحث ہوئے۔ اس دوران وزیراعلیٰ ریونگ ریڈی اور مجلس کے فلور لیڈر اکبرالدین اویسی کے درمیان دلچسپ نوک جھونک ہوئی۔ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے اکبر الدین مزید پڑھیں

تبلیغی جماعت کے عظیم الشان اجتماع کےلئے تلنگانہ حکومت کی جانب سے فنڈز دینے پر ملعون راجہ سنگھ کو غصہ آگیا

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے تلنگانہ حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ ملعون سنگھ نے تبلیغی جماعت کے اجتماع کے لیے حکومت کی جانب سے فنڈز کی منظوری پر غصہ کا اظہار مزید پڑھیں

تلنگانہ: دسویں جماعت کے طلبا کےلئے اہم اپ ڈیٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں 10ویں جماعت کے امتحانات میں معمولی تبدیلی کا امکان ہے جس کےلئے محکمہ تعلیم کی جانب سے بہت جلد اعلان کیا جائے گا۔ گذشتہ دو سالوں سے فزیکل سائنس اور بائیولوجیکل سائنس کا امتحان ایک مزید پڑھیں

وجئے واڑہ کی مسلم خاتون ڈاکٹر کی امریکہ میں حادثاتی موت

حیدرآباد (دکن فائلز) اعلیٰ طبی تعلیم کے حصول کے لیے امریکہ جانے والی مسلم خاتون کی حادثاتی موت واقع ہوئی۔ شکاگو میں سفر کے دوران کار میں گیس کے اخراج کی وہ سے شیخ ظہیرہ ناز بیہوش ہوگئیں۔ ناز کو مزید پڑھیں

تلنگانہ میں ایک بار پھر کورونا کی دستک، نئے ویریئنٹ سے دہشت، محکمہ صحت الرٹ، عوام کو احتیاط برتنے کا مشورہ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں اچانک کورونا کے کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے جبکہ اس کے نئے ویریئنٹ JN.1 سے جہاں ملک بھر میں تشویش پائی جاتی ہے وہیں تلنگانہ میں بھی کیسز میں اچانک اضافہ کے بعد عوام مزید پڑھیں