غزہ میں فلسطینوں پر ڈھائے جارہے مظالم کے خلاف دارالسلام حیدرآباد میں احتجاجی جلسہ منعقد کرنے مجلس کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے پیر 23 اکتوبر کو دارالسلام میں فلسطینیوں پر ہورہے مظالم کے خلاف ایک احتجاجی جلسہ منعقد کیا جائے گا۔ اس بات کا اعلان صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی نے مزید پڑھیں

حیدرآباد کی سڑک پر جوڑے کا سرعام بوس و کنار کی ویڈیو وائرل

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کی سڑک پر رات کے اوقات میں ایک جوڑے کی سرعام فحش حرکتوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سڑک پر چلتی کار میں سن روف سے باہر کھڑے مزید پڑھیں

ماہ ربیع الثانی کے چاند سے متعلق رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) ربیع الثانی 1445 ہجری کا چاند نظرنہیں آیا لہٰذا یکم ربیع الثانی 17 اکتوبر بروز منگل کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدرمجلس علماء دکن کا اجلاس آج بعد نماز مغرب منعقد ہوا جس میں یہ اعلان مزید پڑھیں

تلنگانہ اسمبلی انتخابات: کانگریس کی پہلی فہرست جاری، 55 امیداروں میں صرف 3 مسلم رہنماؤں کو ٹکٹ دیا گیا (تفصیلی فہرست)

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس نے تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لیے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ کانگریس نے آج تلنگانہ کے 55 اسمبلی حلقوں کےلئے اپنے امیدواروں کے نام جاری کردیئے۔ کانگریس ترجمان نے بتایا کہ بہت جلد مزید پڑھیں

تلنگانہ اسمبلی انتخابات: بی آر کا انتخابی منشور جاری، مسلمان یکسر نظرانداز

حیدرآباد (دکن فائلز) بی آر ایس کے سربراہ و تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے آج بی آر کا انتخابی منشور جاری کردیا۔ بی آر ایس کے انتخابی منشور میں مسلمانوں کو یکسر نظرانداز کیا گا۔ وقف املاک مزید پڑھیں

معروف آئی پی ایس افسر سندیپ شنڈالیا حیدرآباد کے نئے پولیس کمشنر مقرر

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں چیف سکریٹری شانتی کماری نے آج سندیپ شنڈالیا کو حیدرآباد کا نیا پولیس کمشنر مقرر کرنے کا حکم جاری کیا۔ اطلاعات کے مطابق معروف آئی پی ایس افسر سندیپ شنڈالیا ہفتہ کو عہدہ کا جائزہ مزید پڑھیں

حیدرآباد میں ’فلسطین زندہ باد، اسرائیل ڈاؤن ڈاؤن‘ کے نعرے، یونیورسٹی طلبا کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے بشیر باغ میں یونیورسٹی طلبا کی جانب سے اسرائیلی بربریت کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع طالبات کی بڑی تعداد موجود تھی۔ طلبا نے احتجاج کے دوران پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے مزید پڑھیں

حیدرآباد میں مسجد اقصیٰ و فلسطین کی حفاظت کےلئے بڑے پیمانہ پر دعاؤں کا اہتمام، جمعہ کے موقع پر تلنگانہ بھر کی مساجد میں ’یوم دعا‘ منایا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد سمیت تلنگانہ بھر میں آج جمعہ کے موقع پر مسلمانوں نے فلسطین کی آزادی اور مسجد اقصیٰ کی حفاظت کےلئے بارگاہ رب العزت میں گرگڑا کر دعائیں کی۔ تلنگانہ کی مساجد میں نماز جمعہ کے موقع مزید پڑھیں

’فلسطین زندہ باد، مسجد اقصیٰ آباد رہے‘ اسدالدین اویسی کا ٹوئٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) اسرائیل کی فلسطینی علاقوں میں بربریت جاری ہے۔ حماس کے حملے کے بعد سے صیہونی جارجیت کا سلسلہ جاری اور شدید بمباری میں ایک ہزار سے زائد فلسطینی جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں شہید مزید پڑھیں