حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ میں پولیس چیکنگ کے دوران چھ کاروں سے 6.5 کروڑ روپئے ضبط

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ریاست بھر میں پولیس کی جانب سے بڑے پیمانہ پر چیکنگ کی جارہی ہے اور بھاری مقدار میں نقدی ضبط ہورہی ہے۔ تازہ اطلاع کے مطابق حیدرآباد کے اپا جنکشن پر مزید پڑھیں

کانگریس میں شمولیت کے بعد وجئے شانتی کا بی جے پی اور بی آر ایس پر بڑا حملہ

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس لیڈر وجے شانتی نے آج حیدرآباد کے گاندھی بھون میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی اور بی آر ایس ایک سکہ کے دو رخ ہے اور دونوں میں ملی بھگت مزید پڑھیں

جگتیال میں انتخابی مہم کے دوران کے کویتا اچانک گرپڑیں

حیدرآباد (دکن فائلز) بی آر ایس ایم ایل سی کلواکنٹلا کویتا، جو جگتیالا ضلع میں انتخابی مہم چلا رہی ہیں، اچانک گرپڑیں۔ یہ واقعہ جگتیال ضلع کے رائکل منڈل کے اتکیا میں انتخابی مہم کے دوران پیش آیا۔ ایم ایل مزید پڑھیں

انتخابی جلسوں میں بی جے پی رہنماؤں کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی جاری!

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک میں پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کےلئے زور و شور سے انتخاب مہم جاری ہے۔ انتخابی مہم کے دوران ہندو ووٹ کو راغب کرنے کےلئے بی جے پی رہنماؤں کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف نفرت مزید پڑھیں

پرگتی بھون کو پبلک گورننس بھون میں تبدیل کیا جائے گا جہاں 24 گھنٹے عوام کے مسائل سنے جائیں گے: راہل گاندھی

حیدرآباد (دکن فائلز) راہل گاندھی نے آج تلنگانہ میں انتخابی مہم چلائی۔ اس موقع پر انہوں نے پرگتی بھون پر سنسنی خیز تبصر کیا۔ راہل گاندھی نے کہا کہ اگر کانگریس اقتدار میں آتی ہے تو پرگتی بھون کو پبلک مزید پڑھیں

کھرگے کی موجودگی میں وجئے شانتی کانگریس میں شامل

حیدرآباد (دکن فائلز) معروف فلم اداکارہ اور سابق ایم پی وجے شانتی نے کانگریس میں دوبارہ شمولیت اختیار کرلی۔ آج حیدرآباد کے ایک ہوٹل میں اے آئی سی سی صدر ملکارجن کھرگے کی موجودگی میں وجئے شانتی نے کانگریس میں مزید پڑھیں

گوشہ محل کے بیگم بازار میں نندو کشور ویاس بلال کی پدیاترا، عوام کا جوش و خروش

حیدرآباد (دکن فائلز) حلقہ گوشہ محل سے بی آر ایس کے امیدوار نندو کشور ویاس بلال نے بیگم بازار کے مختلف علاقوں کا پیدل دورہ کرتے ہوئے عوام سے ملاقات کی اور ان کے حق میں ووٹ کا استعمال کرنے مزید پڑھیں

تلنگانہ انتخابات: کانگریس نے اپنا انتخابی منشور جاری کردیا، پہلے سال دو لاکھ نوکریوں کا وعدہ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کانگریس نے آج اپنا انتخابی منشور جاری کردیا۔ کانگریس نے تلنگان انتخابات کےلئے اپنے منشور کے تحت جاب کیلنڈر بھی جاری کیا اور عوامی بہبود و فلاح کےلئے متعدد وعدے دیئے۔ کانگریس کے منشور میں ریاست مزید پڑھیں

مجلس کی حکمت عملی کا اثر؟ راجہ سنگھ نے اپنے ہی لوگوں کو مرنے اور مارنے کی دی دھمکی، ہار کے خوف سے بوکھلاہٹ کا شکار

حیدراباد (دکن فائلز) گوشہ محل اسمبلی حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار کو ہار کا خوف ستارہا ہے۔ میڈیا میں ملعون راجہ سنھگ کا ایک تازہ ویڈیو بحث کا موضوع بنا ہوا ہے، جس میں انہیں مرنے یا مارنے مزید پڑھیں

تلنگانہ تحریک کے دوران جانی نقصان پر چدمبرم نے معافی مانگی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے جمعرات کو تلنگانہ ریاستی ایجی ٹیشن کے دوران جانی نقصان پر معافی مانگی۔ آج حیدرآباد کے گاندھی بھون میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق مرکزی وزیر نے کہا مزید پڑھیں