گورنر تملی ثائی سوندرا راجن کا اسمبلی و کونسل اجلاس سے خطاب

حیدرآباد (دکن فائلز) اسمبلی اجلاس کے تیسرے دن کا آغاز گورنر تملی ثائی سوندرا راجن کی تقریر سے ہوا۔ انہوں نے اسمبلی و کونسل دونوں ایوانوں سے خطاب کیا۔ گورنر نے اپنی تقریر کا آغاز تلگو میں کیا۔ قبل ازیں مزید پڑھیں

کے سی آر کی سیکوریٹی میں کمی، سابق وزرا و ارکان اسمبلی کے گین مینوں کو ہٹادیا گیا، اکبرالدین اویسی اور راجہ سنگھ کی سیکوریٹی جاری رہے گی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے بی آر ایس صدر اور سابق چیف منسٹر کے سی آر کی سیکورٹی کو سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ علیحدہ ریاست تلنگانہ کے بعد انہوں نے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے اقتدار سنبھالا مزید پڑھیں

حیدرآباد: صرف دو روپئے میں بریانی.. یہ خبر سچ ہے!

حیدرآباد (دکن فائلز) دنیا بھر میں حیدرآبادی بریانی کے شوقین رہتے ہیں جبکہ حیدرآباد میں بریانی کو دسترخوان کے بادشاہ کی حیثیت حاصل ہے۔ حیدرآباد کی ایک ہوٹل میں صرف دو روپئے میں بریانی کے چرچے ہیں۔ اس سلسلہ میں مزید پڑھیں

تلنگانہ میں انتظامی ردوبدل، سید علی مرتضیٰ رضوی اور مشرف علی فاروقی کو اہم ذمہ داریاں

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت بیوروکریٹس میں معمولی ردوبدل کرتے ہوئے سات افسران کو نئی ذمہ داریاں تفویض کی ہیں۔ محکمہ صحت کے سیکرٹری سید علی مرتضیٰ رضوی کا تبادلہ کر کے انہیں محکمہ توانائی کا سیکرٹری تعینات کیا گیا مزید پڑھیں

راجہ سنگھ کے بڑے بڑے خواب ۔۔۔۔، سیاسی حلقوں میں چہ میگوئیاں

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے حلقہ گوشہ محل سے بی جے پی کے رکن اسمبلی نے آخر کار اپنی حسرت کا اظہار کردیا، جو بات دل میں تھی آخر کار زبان پر آگئی۔ راجہ سنگھ نے پارلیمانی انتخابات میں حصہ مزید پڑھیں

حیدرآباد: راجندرنگر کی بیکری میں گیس سلنڈر دھماکہ، 15 افراد زخمی، 6 کی حالت تشویشناک

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے راجندر نگر میں واقع کراچی بیکری کے کشن میں آج صبح اچانک گیس سلنڈر پھٹ پڑا۔ اس حادثے میں 15 افراد زخمی ہو گئے، ان میں سے چھ کی حالت تشویشناک بتائی گئی۔ زخمیوں کو مزید پڑھیں

گڈم پرساد کمار، تلنگانہ اسمبلی کے اسپیکر منتخب

حیدرآباد (دکن فائلز) وقارآباد سے کانگریس کے رکن اسمبلی گڈم پرساد کمار تمام بڑی پارٹیوں کی حمایت کے بعد بلامقابلہ تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر کے طور پر منتخب ہوئے۔ آج شام صرف ان کی جانب سے ہی اسمبلی مزید پڑھیں

سرینواس ریڈی نے حیدرآباد پولیس کمشنر کا چارج سنبھال لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) پولیس کمشنر کوٹھا کوٹا سرینواس ریڈی نے منشیات فروشوں کو خبردار کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے تلنگانہ کو منشیات سے پاک ریاست بنانے کی ہدایات دی ہیں۔ انہوں نے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کاروائی مزید پڑھیں

500 روپئے میں گیس سلنڈر اسکیم پر وزیر اتم کمار ریڈی کا اہم تبصرہ

حیدرآباد (دکن فائلز) انتخابات کے دوران کانگریس پارٹی نے تلنگانہ کی عوام سے 500 روپے میں گیس سلنڈر دینے کا وعدہ کیا تھا۔ اب جبکہ ریاست میں کانگریس کی حکومت بن گئی ہے عوام 500 روپئے میں گیس سلنڈر کے مزید پڑھیں