شمش آباد میں قتل، سرور نگر کے مین ہول میں لاش کو پھینک دیا گیا۔۔۔ پجاری چچا نے بھتیجی کو مار ڈالا، ناجائز تعلقات قتل کی وجہ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں قتل کا ایک دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق شمش آباد کے سلطان پلی میں ایک نوجوان خاتون کو قتل کرکے لاش کو سرور نگر میں ایک مین ہول میں پھینک دیا مزید پڑھیں

حیدرآباد: آصف نگر پولیس اسٹیشن کا فیس بک پیج ہیک، ہیکرز نے فحش ویڈیوز اپ لوٹ کردیئے

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں سائبر جرائم واقعات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ آج ہیکرز نے پولیس سٹیشن کے سوشل میڈیا پیجز کو بھی نہیں بخشا۔ اطلاعات کے مطابق آصف نگر پولیس اسٹیشن کے فیس بک پیج کو ہیکرز نے مزید پڑھیں

ہندو خواتین برقعہ پوش خواتین سے دوستی نہ کریں، ملعون راجہ سنگھ کی ایک اور نفرت انگیز تقریر

حیدرآباد (دکن فائلز) گوشہ محل کے رکن اسمبلی ملعون ٹی راجہ سنگھ جو اپنی نفرت انگیز تقاریر کے لیے بدنام ہیں، اس بار انہوں نے مسلم خواتین سے متعلق متنازعہ بیان دیتے ہوئے تلنگانہ ہائی کورٹ کے احکامات کی خلاف مزید پڑھیں

حیدرآباد سمیت تلنگانہ کے 13 اضلاع میں شدید گرمی کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے جاری کیا ہیٹ ویو کا الرٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کےلئے ہیٹ ویو الرٹ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ حیدرآباد میں اگلے چار دنوں تک درجہ حرارت 44 ڈگری سیلسیس تک بڑھنے کا امکان ہے۔ نہ صرف حیدرآباد بلکہ تلنگانہ کے کئی اضلاع مزید پڑھیں

حیدرآباد: امتحان میں ہائی ٹیک انداز میں نقل نویسی کا معاملہ، ہونہار طالب علم نے دوستوں کی خاطر اپنا مستقبل تباہ کرلیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے حیدرآباد میں ایک ہائی ٹیک نقل نویسی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سکندرآباد کے مونڈا مارکیٹ پولیس اسٹیشن حدود میں ہائی ٹیک انداز میں نقل نویسی کرنے کا واقعہ پیش آیا۔ جہاں مزید پڑھیں

ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ کے مجلس عاملہ کا چوتھا اجلاس، دستور ادارہ ادب اسلامی کے تلگو اور عربی تراجم کی رسم اجرائی

حیدرآباد: ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ کی مجلس عاملہ کا اجلاس بمقام حیدرآباد دفتر حلقہ جماعت اسلامی میں بصدارت جناب محمد شعیب الحق طالب صدر ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں گزشتہ اجلاس میں لیے گئے مزید پڑھیں

انٹرمیڈیٹ میں اردو زبان کو بطور دوم انتخاب کرنے کی اپیل: معروف صحافی ڈاکٹر تبریز تاج

حیدرآباد: (دکن فائلز) سینئر صحافی و منصف ٹی وی کے جوائنٹ ایڈیٹر ڈاکٹر تبریز حسین تاج نے اپنے ایک صحافتی بیان میں تلنگانہ کےمحبان اردو،اولیائےطلباء اورطالبات سے اپیل کی وہ جونیر کالج میں اردو زبان کو بطور دوم ضرور شامل مزید پڑھیں

منبر و محراب فاونڈیشن کے دینی گرمائی کورس امتحانات میں کامیاب سات سو خوش نصیب طلباء و طالبات کو انعامات سے نوازا گیا

حیدرآباد: اسکولی طلباء و طالبات کو دین سے جوڑے رکھنا اور انہیں اسلام کی بنیادی معلومات سے آگاہ کرنااور اسلامی سانچہ میں انہیں ڈھالے رکھنے کی عملی تدابیر اختیار کرنا ملک کے بدلتے حالات کی روشنی میں ہم سب علماء مزید پڑھیں

صحت سے متعلق جی20- ورکنگ گروپ کی تیسری میٹنگ حیدرآباد میں شروع ہوگئی

صحت سےمتعلق جی20- کے ورکنگ گروپ کی تیسری میٹنگ آج صبح حیدرآباد میں باضابطہ طور پرشروع ہوگئی۔ صحت اور خاندانی بہبود کی وزیر مملکت بھارتی پروین پوار نے اِس موقعپر اظہار خیال کرتے ہوئے مربوط انداز سے عالمی صحت کے مزید پڑھیں

دہلی کے تلنگانہ بھون میں خودکشی کی کوشش، سیجل نے بی آر ایس رکن اسمبلی پر جنسی ہراسانی کا لگایا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی کے تلنگانہ بھون میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب اوریجن ڈیری کمپنی کی ڈائریکٹر سیجل نے زہر کھاکر خودکشی کی کوشش کی۔ اس نے الزام لگایا کہ بیلم پلی کے بی آر ایس رکن اسمبلی مزید پڑھیں