’میں جیل نہیں جانا چاہتا کیونکہ میری شادی ہے‘: نامپلی کریمنل کورٹ میں ملزم کی دلچسپ فرمائش

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے نامپلی کریمنل کورٹ میں آج ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں گانجہ کیس کے ایک ملزم نے ہنگامہ کھڑا کردیا۔ ملزم کا کہنا تھا کہ جاریہ ماہ کی 25 تاریخ کو اس کی مزید پڑھیں

تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کے نئے تعلیمی سال کا یکم جون سے آغاز

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں جونیئر کالجس کے سالانہ تعطیلات کا آج اختتام ہوگیا۔ نئے تعلیمی سال 2023-24 کے لیے انٹرمیڈیٹ سال اول اور دوم کی کلاسز کا یکم جون سے آغاز ہوگا۔ انٹر فرسٹ ایئر کے داخلے 30 جون مزید پڑھیں

حیدرآباد کے بیگم پیٹ ریلوے اسٹیشن پر خاتون پولیس اہلکار نے لڑکی کی جانب بچائی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ریلوے اسٹیشن پر تعینات خاتون پولیس اہلکار کی حاضر دماغی نے خاتون کو منہ کے موت سے نکال لیا۔ ا اطلاعات کے مطابق حیدرآباد کے بیگم پیٹ ریلوے اسٹیشن پر ریلوے پروٹیکشن فورس( آر پی ایف) کی مزید پڑھیں

حیدرآباد: پرانے شہر کے معمر شہری نے 74 برس کی عمر میں انٹرمیڈیٹ امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کی

حیدرآباد (دکن فائلز) حصول تعلیم کے لیے عمر کی قید نہیں ہوتی۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں رہنے والے ایک معمر شہری نے 74 برس کی عمر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں کامیابی حاصل کی۔ کالا ناگ شیٹی پرانے شہر مزید پڑھیں

حیدرآباد: پرانے شہر کے سنتوش نگر میں آوارہ کتے کے حملہ میں معصوم بچہ شدید زخمی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) شہر میں آوارہ کتوں کی کثرت اور ان کی جانب سے بار بار شہریوں پر حملہ کرنے کے واقعات کے بعد لوگوں میں خوف کا ماحول دیکھا جارہا ہے۔ تازہ واقعہ میں حیدرآباد کے سنتوش نگر کالونی مزید پڑھیں

تلنگانہ کے تمام اضلاع میں ترک مسکرات (نشہ کی لت) مراکز قائم کئے گئے

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت کی جانب سے شراب اور نشیلی ادویات کی لت میں مبتلا افراد کو نشے کی لت سے آزاد کرانے کےلئے مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ تلنگانہ حکومت کے مطابق شراب اور نشیلی ادویات کے عادی مزید پڑھیں

حیدرآباد میں آوارہ کتوں کے حملے میں 6 برس کی معصوم مسلم لڑکی شدید زخمی

حیدرآباد میں ایک اور معصوم بچی پر آوارہ کتوں نے حملہ کردیا۔ پٹن چیرو میں چھ سالہ معصوم مسلم لڑکی ماہرہ پر آوارہ کتوں نے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا۔ کتوں کے حملہ کرنے کے بعد ماہرہ کی چیخ و مزید پڑھیں

نیو یارک کے ٹائم اسکوائر پر این ٹی آر کا ڈیجیٹل پوسٹر (ویڈیو دیکھیں)

تلگو فلموں کے معروف اداکار و تلگودیشم کے بانی و متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیراعلیٰ ننداموری تاراک راما راؤ کی صد سالہ سالگرہ کے موقع پر دنیا بھر میں پھیلے تلگو عوام نے مختلف تقاریب کا اہتمام کیا۔ اس دوران مزید پڑھیں