مسلم خواتین کو دوہرے امتیاز کا سامنا: اسدالدین اویسی نے ’خواتین ریزرویشن بل کی مخالفت کی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے لوک سبھا میں تقریر کرتے ہوئے خواتین ریزرویشن بل کی مخالفت کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ صرف “ساورنہ خواتین” کو ہی ریزرویشن فراہم کرے گا۔ مزید پڑھیں

اسدالدین اویسی نے خواتین ریزرویشن بل کی مخالفت کا کیا اعلان، مسلم و دیگر پسماندہ خواتین کےلئے کوٹہ مختص کرنے کا مطالبہ

حیدرآباد (دکن فائلز) کل سے شروع ہوئے پارلیمنٹ کے اسپیشل سیشن میں آج نئی پارلیمنٹ میں سب سے پہلے خواتین ریزرویشن بل پیش کیا گیا۔ مرکزی وزیرارجن میگھوال نے بل کو لوک سبھا میں پیش کیا۔ 20 ستمبر کو اس مزید پڑھیں

آندھراپردیش کے گورنر عبدالنذیر ہسپتال میں شریک

حیدرآباد (دکن فائلز) آندھرا پردیش کے گورنر عبدالنذیر آج ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ اطلاعات کے مطابق سابق جج عبدالنذیر نے پیٹ میں درد کی شکایت کی تھی جس کے بعد انہیں منی پال اسپتال لے جایا گیا۔ قبل ازیں مزید پڑھیں

تلنگانہ اسمبلی انتخابات: الیکشن کمیشن کی ٹیم کا 3 اکتوبر سے ریاست کا دورہ

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی الیکشن کمیشن نے تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ اس ترتیب میں سی ای سی کی ٹیم 3 اکتوبر سے تلنگانہ کا دورہ کرے گی۔ ٹیم تین دن تک ریاست مزید پڑھیں

’پاشاہ پورا سری لنکا کو کھول دیا‘ محمد سراج کے شاندار مظاہرہ پر اسدالدین اویسی کا حیدرآبادی انداز میں ٹوئٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) ایشیا کپ کے فائنل میچ میں ہندوستانی باولر محمد سراج نے شاندار مظاہرہ کیا۔ اس مقابلہ میں ٹیم انڈیا نے آسانی کے ساتھ کامیابی حاصل کرلی۔ سراج نے 12 ویں اوور کی دوسری گیند تک 6 وکٹیں مزید پڑھیں

امت شاہ، نہرو کی طرح جھوٹ بول رہے ہیں: ’پولیس ایکشن میں خون کا ایک قطرہ نہیں بہا‘ بیان پر بیرسٹر اسدالدین اویسی کا شدید ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے آج مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ امت شاہ ملک کے پہلے وزیراعظم جواہر لال نہرو کی طرح جھوٹ مزید پڑھیں

17 ستمبر مسلمانوں کی شناخت، تہذیب، تمدن، معیشت کے خاتمہ کا دن، شہدائے پولیس ایکشن کی یاد میں منعقدہ جلسہ سے صدر تحریک مسلم شبان محمد مشتاق ملک کا خطاب

حیدرآباد: (پریس نوٹ) نظام دکن آصف سابع نواب میر عثمان علی خاں بہادر انضمام دکن ہند یونین کے بعد پہلے راج پرمکھ ہندوستانی حکومت کی طرف سے تھے۔ آر ایس ایس بی جے پی کا دعویٰ کہ یہ آزادی کا مزید پڑھیں

حیدرآبادی کھلاڑی محمد سراج نے سری لنکا کے چھکے چھڑا دیئے، ایشیا کپ فائنل میں ہندوستان کی تاریخی جیت

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر آٹھویں بار ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ٹیم انڈیا نے 51 رنز کا ہدف صرف 6.1 اوورز میں آسانی سے حاصل کرلیا۔ اوپنرز ایشان کشان مزید پڑھیں

حیدرآباد میں سی ڈبلیو سی اجلاس ختم، تلنگانہ عوام پر کانگریس نے وعدوں کی بارش کردی: خواتین کیلئے مفت بس سرویس، دو سو یونٹ مفت بجلی، پانچ سو روپئے میں گیس سلنڈر، بزرگوں کیلئے 4 ہزار پنشن، نوجوانوں کیلئے پانچ لاکھ تعلیمی انشورنس کارڈ و دیگر ضمانتیں شامل

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے تاج کرشنا ہوٹل میں دو دنوں سے جاری کانگریس ورکنگ کمیٹی کا اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔ دو دن تک کانگریس پارٹی نے مستقبل کے لائحہ عمل پر غور و خوص کیا۔ کانگریس پارٹی نے کہا مزید پڑھیں

حیدرآباد پولیس ایکشن میں خون کا ایک قطرہ بھی نہیں بہایا گیا: امت شاہ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے ہندوستان میں انضمام کے دن بی جے پی کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے شرکت کی اور خطاب کیا۔ امت شاہ نے آج دعویٰ مزید پڑھیں