جنسی طاقت بڑھانے کےلئے گدھے کے گوشت کا استعمال! گنٹور میں گدھے کا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف پولیس کی سخت کاروائی

آندھراپردیش کے گنٹور میں گدھے کے گوشت کو بیچنے والوں کے خلاف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق گنٹور میں کچھ گدھے کے گوشت کا کاروبار بڑے پیمانہ پر چل رہا تھا جس کے خلاف مزید پڑھیں

حیدرآباد: پی وی این آر ایکسپریس وے پر اچانک کار میں آگ لگ گئی، پانچ مسافر محفوظ

حیدرآباد کے نواحی علاقہ راجندر نگر میں کار حادثہ پیش آیا۔ پی وی این آر ایکسپریس وے پر ایک کار میں اچانک آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے گاڑی مکمل طور پر جل گئی تاہم اس میں سوار پانچ مسافر مزید پڑھیں

کے سی آر نے وزیراعظم مودی کو ’معافی کا سوداگر‘ قرار دیا

تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندرشیکھر راؤ نے آج حیدرآباد میں دہلی اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کی۔ اروند کیجریوال اور بھگونت مان تلنگانہ دورہ پر حیدرآباد آئے ہوئے ہیں۔ اس موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

ملعون راجہ سنگھ کی مسلم مخالف اشتعال انگیز تقریر کے بعد راجستھان کے کوٹہ میں عازمین حج کے قافلہ پر فرقہ پرست شرپسندوں کا حملہ، متعدد زخمی، 6 انتہاپسند گرفتار

حیدرآباد (دکن نیوز) راجستھان میں اب فرقہ پرستوں نے عازمین حج کی بس پر پتھراؤ کرکے ملک کے ماحول کو خراب کرنے کی ناپاک کوشش کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کوٹہ میں عازمین حج سے بھری بس کو کچھ شرپسندوں مزید پڑھیں

بڑی خبر: حیدرآباد کے پرانے شہر میں عجیب قسم کی بو سے عوام میں تشویش کی لہر

حیدرآباد میں پرانے شہر کے مختلف علاقوں میں عجیب قسم کی بدبو سے عوام میں تشویش کی لہر دیکھی گئی۔ اطلاعات کے مطابق ٹپہ چبوترہ، جھرہ، ملک پیٹ، چادر گھاٹ، پرانی حویلی، دارالشفا، کاروان و دیگر علاقوں میں عجیب قسم مزید پڑھیں

ملک پیٹ میں خاتون کا کٹا سر ملنے کا معمہ حل، پولیس تفتیش میں سنسنی خیز انکشافات

حیدرآباد کے ملک پیٹ علاقہ میں موسیٰ ندی کے قریب چھ روز قبل پولیس کو ایک خاتون کا کٹا ہوا سر ملا تھا۔ اس کیس کی تفتیش کے دوران سنسنی خیز باتوں کا انکشاف ہوا ہے۔ متوفی کی بہن اور مزید پڑھیں

حیدرآباد کے پرانے شہر میں ماں کی آخری رسومات کو لیکر ہندو بیٹا اور مسلم بیٹی میں تنازعہ، پولیس نے معاملہ کو حل کرلینے کا دعویٰ کیا

حیدرآباد کے پرانے شہر میں مسلم بیٹی اور ہندو بیٹے کے درمیان ماں کی آخری رسومات کو لیکر تنازعہ کے بعد مادناپیٹ علاقہ میں کشیدگی دیکھی گئی تاہم پولیس نے معاملہ کو سلجھالینے کا دعویٰ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں

تلنگانہ کے سرکاری اسکولوں میں طلبا کےلئے ناشتہ کا انتظام

حیدرآباد (دکن فائلز) سرکاری اسکولوں میں پڑھنے والے طلبا کیلئے حکومت تلنگانہ نے ایک خوشخبری دی ہے۔ آئندہ تعلیمی سال سے پہلی تا دسویں جماعت کے طلبا کو ناشتے میں باجرہ کا دلیہ دیا جائے گا۔ فولاد اور دیگر تغذیہ مزید پڑھیں