سعودی عرب کا مسلم ممالک کے اتحاد کیساتھ فلسطینیوں کی حمایت کا اقدام قابل ستائش: جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھراپردیش

حیدرآباد (پریس نوٹ) جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھراپردیش کے ذمہ داران بالخصوص صدر مولانا مفتی محمد غیاث الدین رحمانی قاسمی نے سعودی عرب کی جانب سے تمام مسلم ممالک کو لے کر فلسطینی مسلمانوں اور غزہ کی مظلوم عوام کے مزید پڑھیں

’وقف بورڈ کو سپریم کورٹ سے زیادہ اختیارات حاصل‘! بی جے پی رکن پارلیمنٹ وشویشور ریڈی کا انتہائی متنازعہ و حقیقت سے بعید بیان

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے حلقہ چیوڑلہ سے رکن پارلیمنٹ کونڈا وشویشور ریڈی نے وقف بورڈ سے متعلق انتہائی متنازعہ ریمارکس کئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بی جے پی لیڈر کونڈا وشویشور ریڈی نے وقف بورڈ کو غیرآئینی قرار مزید پڑھیں

معروف پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے آٹو میں چارمینار کی سیر کی، ‘دل لومیناتی ٹور’ کنسرٹ سے قبل تلنگانہ حکومت کا نوٹس (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) معروف پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ ان دنوں حیدرآباد میں ہیں۔ ان کے ‘دل لومیناتی ٹور’ کے حیدرآباد کنسرٹ سے قبل انہیں قانونی نوٹس نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔ تلنگانہ حکومت کی جانب سے جاری قانونی نوٹس مزید پڑھیں

غلام ربانی کمپیوٹر سکشن انچارج روزنامہ اعتمادکی دختر کی شادی

حیدرآباد 15 نومبر ( راست ) سید غلام ربانی کمپیوٹر سکشن انچارج روزنامہ اعتماد کی دختر ماریہ فردوس بی فارمیسی کی شادی محمد تاج الدین کے فرزند محمد فیصل الدین ایم بی اے کے ساتھ جمعرات 14- نومبر 2024ء کو مزید پڑھیں

خواتین کیلئے بڑی خوشخبری، سونے کی قیمت میں زبردست کمی

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں سونے کے قیمتوں میں گذشتہ دو ہفتوں کے دوران کمی درج کی گئیں جبکہ ماہرین کی جانب سے سونے کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان بھی ظاہر کیا جارہا مزید پڑھیں

حیدرآباد میں عدل و قسط کے عنوان پر جماعت اسلامی ہند کا کل ہند اجتماع، ملک بھر سے 15 ہزاروں ارکان کی شرکت متوقع

حیدر آباد: جماعت اسلامی ہند کی جانب سے 15 تا 17 نومبر 2024, شہر حیدراباد میں کل ہند اجتماع ارکان کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ یہ سہ روزہ اجتماع وادی ہدیٰ گراؤنڈ، پہاڑی شریف میں ہوگا، اجتماع میں تقریباً مزید پڑھیں

آر ٹی سی بس ڈرائیور نے مسافر کے بیگ سے سونے کے زیور چرائے! (وائرل ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں آر ٹی سی بس ڈرائیور نے مبینہ طور پر مسافر کے بیگ سے سونے کے زیور چرالئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس میں بس ڈرائیور کو مسافر کے مزید پڑھیں

مولانا ابوالکلام آزاد کی سیاسی، مذہبی، سماجی، ادبی و صحافتی خدمات کو خراج۔ بزم علم و ادب کے مولانا آزاد ریاستی علمبردار اردو ایوارڈس کی پیشکشی

حیدرآباد(راست) مولانا ابوالکلام آزاد کی شخصیت اور ان کی مختلف شعبہ حیات میں گراں قدر خدمات ملک وملت اور قوم کے لئے قابل تقلید ہے۔ جس سے نوجوان نسل کو واقف کرانا دانشوروں کی ذمہ داری ہے اور میدان عمل مزید پڑھیں

محترمہ چاند بی بی معلمہ منڈل پرجاپریشد اپر پرائمری اسکول کوتّہ بستی منڈل جنگاؤں کو کارنامہ حیات ایوارڈ

حیدرآباد 13- نومبر ( راست ) محترمہ چاند بی بی معلمہ منڈل پرجا پریشد اپر پرائمری اسکول کتّہ بستی منڈل جنگاؤں (ضلع جنگاؤں ) متوطن مچھلی بازار ہنمکنڈہ کواردوزبان وادب کے زمرہ “تعلیم وتدریس” میں ان کی گراں قدرخدمات کےاعتراف مزید پڑھیں