تلنگانہ انٹرمیڈیٹ ایڈوانسڈ سپلیمنٹری نتائج کی تاریخ کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کی جانب سے کہا گیا کہ انٹرمیڈیٹ پبلک ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان 16 جون کو دوپہر 12 بجے کیا جائے گا۔ وہ تمام طلبا جنہوں نے سال اول مزید پڑھیں

تلنگانہ آر ٹی سی میں پہلی خاتون ڈرائیور

حیدرآباد (دکن فائلز) سریتا نامی ایک خاتون نے ایسا پیشہ اختیار کیا جسے عموماً مردوں کےلئے مخصوص مانا جاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھونگیر کی سریتا نے تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی پہلی بس ڈرائیور ہونے کا اعزاز مزید پڑھیں

غوث نگر ہائی اسکول کی طالبہ سمیہ بیگم کو “مہاتما جوتی با پھولے پرتھیبھا ایوارڈ، اساتذہ برادری، یونین قائدین اور معزز شخصیتوں کی مبارک باد، صدر مدرس شاہد علی حسرت نے کیا اظہار تشکر

حیدرآباد (پریس نوٹ) بہوجن کلاس ٹیچرز اسوسی ایشن (BCTA) کے زیراہتمام آج اسٹینلی گرلز ہائی اسکول عابڈس کے بشپ ہال میں دسویں جماعت میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک پروقار اور متاثر کن مزید پڑھیں

ڈاکٹر مصطفی کمال کو دیرینہ ادبی خدمات پر ادارہ ادب اسلامی ہند کی جانب سے قمرؔ رضا، ڈاکٹر محمد خالد مبشر نے مشاعروں کو ادبی و فکری تربیت گاہ بنانے پر زور دیا

حیدرآباد (پریس نوٹ) ادارہ ادب اسلامی ہند شہر حیدرآباد کا سالانہ قمرؔ رضا ایوارڈ و مشاعرہ بروزجمعہ 13 جون کی شب اردو گھر مغلپورہ پر ڈاکٹرمحمد خالد مبشر الظفر،امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند،تلنگانہ وسرپرست ادارہ ادب اسلامی ہند،تلنگانہ کی صدارت مزید پڑھیں

منصف ٹی وی کے سی ای او حبیب نصیر، مانو کے ڈپارٹمنٹ آف ماس کمیونکیشن اینڈ جرنلزم ایکسٹرنل بورڈ میں شامل

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک کی باوقار مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے ڈپارٹمنٹ آف ماس کمیونکیشن اینڈ جرنلزم کے ایکسٹرنل بورڈ میں بین الاقوامی شہرت یافتہ منصف ٹی وی چینل کے سی ای او حبیب نصیر کو تین سال کیلئے مزید پڑھیں

حیدرآباد: انسانیت شرمسار، درندہ صفت شخص نے 90 سالہ ضعیف خاتون کی عصمت ریزی کی

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد سے صرف 30 تا 40 کیلو میٹر دور ناگرجنا ساگر روڈ پر واقع یاچارم میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا انتہائی شرمناک واقعہ پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ادھیڑ عمر کے درندہ صفت شخص مزید پڑھیں

رپورٹر سبحان کی گرفتاری، صحافتی آزادی پر حملہ: تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن کا شدید ردعمل

حیدرآباد (پریس نوٹ) تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن نے صحافی محمد سبحان (رپورٹر سبحان) کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے اور ان کے خلاف درج مقدمات کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ فیڈریشن نے اسے مزید پڑھیں

بڑی خبر: حیدرآباد میں مسلم نوجوانوں کو ’جے ایس آر‘ کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا گیا، ہندوتوا شدت پسندوں کے حملہ میں متعدد افراد زخمی، مسلمانوں کو چن چن کر نشانہ بنایا گیا عینی شاہدین کا دعویٰ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ بھر میں خاص طور پر حیدرآباد میں فرقہ پرستوں کی جانب سے ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کی جانب سے ہندوتوا شدت پسندوں کے خلاف نرم رویہ کی وجہ سے مزید پڑھیں

کالیشورم کمیشن کے سامنے سابق وزیراعلیٰ کے سی آر کی حاضری، 50 منٹ تک پوچھ گچھ

حیدرآباد (دکن فائلز) جسٹس پی سی گھوش کمیشن نے سابق وزیراعلیٰ کے سی آر سے کالیشورم پروجیکٹ سے متعلق مختلف معاملات پر 50 منٹ تک پوچھ گچھ کی۔ کالیشورم کمیشن نے سابق وزیر اعلیٰ سے 115ویں گواہ کے طور پر مزید پڑھیں