تلنگانہ کے ملگ میں ماؤنوازوں کی جانب سے بارودی سرنگ دھماکہ، 3 پولیس اہلکار ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ – چھتیس گڑھ سرحدی علاقہ میں ایک بار پھر ماؤنوازوں نے خون کی ہولی کھیلی ہے۔ ماؤنوازوں کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگ میں دھماکے میں تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ یہ افسوسناک واقعہ مزید پڑھیں

پاکستان پر ہندوستانی فوج کا مزائیل حملہ، اسدالدین اویسی نے کہا ’جئے ہند‘

حیدرآباد (دکن فائلز) اسدالدین اویسی نے ہندوستانی فوج کی جانب سے پاکستان پر مزائیل حملوں کی کھل کر تائید کی۔ انہوں نے اردو میں ٹوئٹ کیا کہ ’میں ہماری دفاعی افواج کی جانب سے پاکستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر مزید پڑھیں

وقف ایکٹ کیخلاف قانونی و عوامی احتجاج جاری رکھنے کا عزم، متنازعہ قانون کے خلاف زبردست احتجاجی جلسہ عام،مولانا خالد سیف اللہ رحمانی، مولانا فضل الرحیم مجددی، مولانا سید محمد علی الحسینی، محمود مدنی، سی ایم ابراہیم، سید ناصر حسین، عمران مسعود، براندا کارت و دیگر کے خطاب

گلبرگہ (دکن فائلز ؍ مبین احمد زخم) مرکزی حکومت کی جانب سے وقف ترمیمی قانون 2025کے خلاف کل جماعتی اتحاد ملت ضلع گلبرگہ (کلبرگی) کے زیر اہتمام مولانا سید محمد علی الحسینی صاحب قبلہ سجادہ نشین بارگاہ حضرت خواجہ بندہ مزید پڑھیں

متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف حیدرآباد میں 24 مئی کو ’تلنگانہ مارچ‘، مشتاق ملک کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں زبردست احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اس متنازعہ قانون کے خلاف حیدرآباد میں 24 مئی کو بڑے پیمانہ پر احتجاج کیا جائے گا۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سربراہ مزید پڑھیں

تلنگانہ: کریم نگر، نظام آباد، سرسیلا، جگتیال، نرمل، پیڈاپلی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گے، لوگ خوف کے عالم مںی گھروں سے باہر نکل آئے (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) شمالی تلنگانہ کے کئی اضلاع میں زمین لرز اٹھی۔ پیر کی شام کریم نگر، سرسلہ، نظام آباد، پدا پلی، نرمل اور سدی پیٹ اضلاع کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زمین تقریباً 2 مزید پڑھیں

’نئی نسل کو تصور خودی پر منصوبہ بند طریقہ سے روشناس کرانا وقت کا تقاضہ‘، ادارہ ہدف کے زیر اہتمام دمام میں محفل اقبال- نوشاد انصاری، اصغر الدین، نعیم جاوید اور دوسروں کا خطاب

دمام 4 مئی (ای میل )ادارہ ھدف، برائے شخصیت سازی دمام (سعودی عرب) کے زیر ِ اہتما م محفلِ اقبال ؔ میں شائقین شعر و نثر نے ایک یادگار محفل سجائی۔ شہر کے مشہور صنعت کار وادب دوست جناب نوشاد مزید پڑھیں

حیدرآباد میں انسانیت سوز درندگی: بوڑھی خاتون کو قتل کرکے درندہ صفت کرشن پال سنگھ نے لاش پر رقص کیا،

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے کشائی گوڑہ میں ایک انسانیت سوز درندگی کا واقعہ پیش آیا۔ ایک نوجوان نے 70 سالہ خاتون کو قتل کر کے اس کی لاش پر رقص کیا اور اس شیطانی امر کی ویڈیو بھی بنائی۔ مزید پڑھیں

مسلمانوں کے گھر اجاڑنے پر خاموش رہنے والے مودی کھلی اراضی پر بلڈوزر چلا تو تلملا اٹھے، کانگریس نے کہا مگرمچھ کے آنسو

حیدرآباد (دکن فائلز) ہریانہ میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے حیدرآباد کے کانچہ گچی باولی میں واقع 400 ایکڑ اراضی کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کانگریس حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور الزام عائد کیا مزید پڑھیں

وقف بل کی حمایت نائیڈو کی سیاست کا بدترین فیصلہ! اوقاف کی تباہی کے لیے گٹھ جوڑ٬ مسلمان کبھی نہیں بھولیں گے: جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھراپردیش کا شدید ردعمل

حیدرآباد (پریس ریلیز) مفتی محمود زبیر قاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھراپردیش نے اپنے پریس نوٹ میں ٹی ڈی پی اور چندرا بابو نائیڈو کی جانب سے وقف ترمیمی بل کی حمایت کے فیصلہ پر سخت غم و مزید پڑھیں

نام نہاد سیکولر لیڈر چندرابابو نائیڈو کا چہرہ بے نقاب؟ تلگودیشم نے وقف ترمیمی بل کی تائید کا اعلان کردیا، ملک بھر کے مسلمانوں میں تشویش کی لہر

حیدرآباد (دکن فائلز) این ڈی اے حکومت کی جانب سے وقف (ترمیمی) بل 2 اپریل کو لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا تاہم اس دوران تلگودیشم پارٹی نے مسلمانوں کو نظرانداز کرتے ہوئے ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں