نظام آباد میں ٹی۔میسا کا اہم اجلاس، یوم تعلیم بڑے پیمانہ پر منانے کا فیصلہ

نظام آباد (پریس نوٹ) تلنگانہ اسٹیٹ میناریٹیز ایمپلائیز سرویس اسو سی ایشن TSMESA کا ایک خصوصی اجلاس منعقد ھوا – اس اجلاس میں مختلف مسائل کی یکسوئی کے لیے نمائیندگی کر نے اور ٹی- میسا نظام آ باد ڈویژن کی مزید پڑھیں

نظام آباد میں 4 اسٹار میڈیا کے زیر اہتمام 9 نومبر کو عظیم الشان کل ہند مشاعرہ، نامور شعراء کی شرکت، محبانِ اردو سے کثیر تعداد میں شرکت کی اپیل

نظام آباد: سر زمین نظام آباد پر 4 اسٹار میڈیا کے زیر اہتمام 9/ نومبر بروز ہفتہ رات ٹھیک 9 بجے جماعت خانہ گراونڈ, کھوجہ کالونی میں ایک عظیم الشان کل ہند مشاعرہ کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا مزید پڑھیں

شمش آباد کی مندر میں توڑ پھوڑ، ہندو تنظیموں کا احتجاج، علاقہ میں کشیدگی، ملزم کو فوری گرفتار کرنے پولیس کا تیقن

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں شمش آباد ایئرپورٹ کالونی کی ہنومان مندر پر نامعلوم حملہ افراد نے پر توڑ پھوڑ کی جس کے بعد ہندو تنظیموں کی جانب سے احتجاج کے بعد علاقہ میں تناؤ دیکھا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

حیدرآباد: نظام پیٹ میں گاندھی جی کا مجسمہ توڑ پھوڑ کا نشانہ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے نظام پیٹ میں گاندھی جی کے کے مجسمہ کو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایا گیا۔ میونسپل پارک میں گاندھی جی کے مجسمہ کو نامعلوم شرپسندوں نے نقصان پہنچایا۔ یہ واقعہ پرگتی نگر کے 6 ڈویژن مزید پڑھیں

وقف بورڈ میں ہندو ارکان کی شمولیت پر زور لیکن تروملا مندر میں غیرہندو عملہ پر اعتراض! اسدالدین اویسی کا طنز

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے تروملا تروپتی دیوستھانم کے چیئرمین کی جانب سے جاری کئے گئے فرمان پر سخت تنقید کی۔ مندر میں عملہ کے طور پر صرف ہندوؤں کو ملازمت دینے مزید پڑھیں

غزہ اور اہل لبنان پر اسرائیلی درندگی میں شدت، مسلمانان عالم دعائیں کریں، بھوکے پیاسے معصوم بچے و بڑے اور اسپتال بھی محفوظ نہیں: مولانا حسام الدین جعفر پاشاہ کا بیان

حیدرآباد 31- اکتوبر ( پریس نوٹ ) حضرت مولانا محمد حُسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ امیر ملت اسلامیہ تلنگانہ وآندھراپردیش نے فلسطینیوں پر بھیانک درندگی اور انسانیت سوز مظالم اور پھر لبنان میں بھی اسرائیلی درندگی کی مذمت کرتے مزید پڑھیں

مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کی ارتدادی فتنوں کے خلاف شعور بیداری مہم، خواتین کےلئے خصوصی تربیتی پروگرام

حیدرآباد (پریس نوٹ) مولانا ارشد علی قاسمی سیکریٹری مجلس تحفظ ختم نبوت کے بموجب فتنہ شکیل بن حنیف، فتنہ گوہر شاہی اور دیگر ارتدادی فتنوں کے خلاف شعور بیداری کے سلسلہ میں خصوصی اجتماعات رکھے جارہے ہیں، اس سلسلہ میں مزید پڑھیں

صحافی سماجی انصاف کے فروغ اور پسماندہ آوازوں کے علمبردار بنیں: ایوب علی خان

حیدرآباد (پریس نوٹ) ہندوستان کی متنوع تہذیب و تمدن مختلف برادریوں کے درمیان اتحاد کیلئے اہمیت کی حامل ہے اور موجودہ حالات میں اس کی برقراری کے لئے میڈیا کو بھی اہم رول ادا کرنا پڑے گا۔ اِن خیالات کا مزید پڑھیں

تلنگانہ حکومت نے ’مایونیز‘ پر پابندی عائد کردی، انسانی صحت کےلئے خطرناک قرار

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے کچے انڈوں سے بننے والے مایونیز پر ایک سال کےلئے پابندی عائد کردی۔ مایونیز کے خلاف متعدد شکایات ملنے کے بعد بالآخر اس پر پابندی کی گئی۔ تلنگانہ میڈیکل اینڈ ہیلتھ ڈپارٹمنٹ نے مایونیز مزید پڑھیں

حیدرآباد میں ہندوؤں کو دیوالی منانے سے روکا جارہا ہے! امیت مالویہ کی بکواس

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی کا آئی ٹی سیل سماج میں فرقہ پرستی کا زہر گھولنے کےلئے ہمیشہ تیار رہتا ہے جبکہ اس کے سربراہ تو کوئی موقع جانے نہیں دیتے، وہ ہر معاملہ میں مسلمانوں کو گھسیٹ کر مزید پڑھیں