بے حسی کی انتہا، حیدرآباد میں سفاک باپ نے 18 دن کی نوزائیدہ بیٹی کو ایک لاکھ روپئے میں فروخت کردیا!

حیدرآباد (دکن فائلز) سفاک باپ نے 18 دن کی بچی کو ایک لاکھ روپے میں بیچ دیا۔ اس معاملہ میں حیدرآباد پولیس نے تین لوگوں کو گرفتار کرلیا اور اندرون 24 گھنٹے نوزائیدہ لڑکی کو بازیاب کرکے ماں کے حوالہ مزید پڑھیں

نامپلی ریلوے اسٹیشن کے قریب پولیس فائرنگ میں ایک شخص زخمی، چیکنگ کے دوران اہلکاروں پر حملہ کی کوشش، تین افراد گرفتار (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے حیدرآباد میں انتہائی مصروف ترین علاقہ نامپلی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے بعد پورے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کی رات دیر گئے نامپلی ریلوے اسٹیشن کے مزید پڑھیں

حیدرآباد کے پرانے شہر میں نورو وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، عوام کو چوکس رہنے اور احتیاط برتنے کا ڈاکٹرز نے دیا مشورہ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے حیدرآباد خاصکر پرانے شہر میں پیٹ کے امراض سے متعلق ایک نیا وائرس سراُٹھا رہا ہے۔ ڈاکٹرز نے اس کی روک تھام اور علاج سے لوگوں کو آگاہ کیا ہے کیونکہ یہ بہت آسانی سے مزید پڑھیں

حیدرآباد: کالج کینٹین کی چٹنی میں چوہا تیر رہا ہے! (وائرل ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے سنگاریڈی میں واقع جواہر لعل نہرو ٹیکنیکل یونیورسٹی انجینئرنگ کالج ہاسٹل کے کینٹین میں رکھی چٹنی کے بگونے میں چوہے کے تیرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو کلپ مزید پڑھیں

حیدرآباد: فارم ہاوز پر پولیس کا چھاپہ، مجرا پارٹی میں مصروف 6 لڑکے اور 4 لڑکیاں گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ معین آباد میں رات کے اوقات میں مجرا (فحش) پارٹی کا ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس کو معین آباد کے ایک فارم ہاؤس میں مجرا پارٹی کے انعقاد کی اطلاع مزید پڑھیں

حیدرآبادی کرکٹر محمد سراج نے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی سے ملاقات کی

حیدرآباد (دکن فائلز) ٹیم انڈیا کے کرکٹر محمد سراج نے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ نے سراج کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد دی، جبکہ محمد سراج نے ریونت ریڈی کو ٹیم انڈیا مزید پڑھیں

محرم کا چاند نظر نہیں آیا، یومِ عاشور 17 جولائی کو ہوگا

حیدرآباد (راست) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ محرم الحرام زیر نگرانی حضرت مولانا سید حسن ابراھیم حسینی قادری سجادپاشاہ معتمد صدر مجلس علماء دکن آج شام حسینی بلڈنگ معظم جاہی مزید پڑھیں

حیدرآباد کے متعدد کالجس اور اسکولس نے کل تعطیل کا اعلان کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے متعدد اسکولوں اور کالجس نے 4 جولائی بروز جمعرات کو اسٹوڈنٹس فیڈریشن آف انڈیا (SFI) کی جانب سے بھارت بند کی کال کی تائید کرتے ہوئے کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ مزید پڑھیں