دینی مدارس کو دہشت گردی سے جوڑنا شرارت اور اسلاموفوبیا کا مظہر: بنڈی سنجے کے متنازعہ بیان پر مولانا محمود مدنی کا شدید ردعمل

دہلی (پریس نوٹ) جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ بندی سنجے کمار کے ذریعے بعض مدارس کو دہشت گردی کی تربیت گاہ بتانے کی شدید مذمت کی ہے۔ انھوں نے اس مزید پڑھیں

سینئر صحافی بصیر احمد خان کی والدہ محترمہ کا انتقال

حیدرآباد (دکن فائلز) منصف ٹی وی کے سینئر صحافی بصیر احمد خان (پینل پروڈیوسر) کی والدہ محترمہ زوجہ عبدالرفیع خان مرحوم کا آج علی الصبح صبح مختصر سی علالت کے بعد ہسپتال میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ آج 20 ستمبر مزید پڑھیں

حیدرآباد میں جشن میلاد النبیﷺ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، جشن کا ناخوشگوار اختتام

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم ولادت مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ 19 ستمبر کو منایا گیا۔ دراصل برادران وطن کے گنیش تہوار کے پرامن انعقاد مزید پڑھیں

راشن کارڈ کے خواہشمندوں کےلئے خوشخبری، وزیراعلیٰ نے درحواست وصول کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ نئے راشن کارڈ جاری کرنے کے لئے 2 اکتوبر سے درخواستیں وصول کریں۔ سی ایم ریونت ریڈی نے راشن کارڈ جاری کرنے کے لیے ٹھوس مزید پڑھیں

بڑی خبر: چارمینار کے دامن میں جشن میلادالنبی کے دوران اچانک آگ بھڑک اٹھی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد سمیت تلنگانہ بھر میں جشن میلاد النبی بڑے عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ چارمینار کے دامن میں بھی آج رات جشن کے دوران اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد علاقہ میں افراتفری مزید پڑھیں

’کل ہند حفظ قرآن مسابقہ‘ کا 25 ستمبر کو حیدرآباد میں انعقاد، ماہرالقرآن ایوارڈ حاصل کرنے والوں کو انعامات

حیدرآباد (پریس ریلیز) حیدرآباد میں ایس آر زیڈ انٹرپرائزز کے زیراہتمام آل انڈیا حفظ قرآن مسابقہ ’ماہرالقرآن ایوارڈ 2024‘ منعقد کیاجا رہا ہے۔ یہ عظیم الشان کل ہند مسابقہ حفظ قرآن کریم تقریب 25 ستمبر 2024 کو حیدرآباد کے گڈی مزید پڑھیں

’دینی مدارس کی جھاڑو‘ سے متعلق بنڈی سنجے کا مضحکہ خیز ریمارک! مدارس سے متعلق بے بنیاد اور اشتعال انگیز بیان خود ان کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی وزیر مملکت برائے امور داخلہ بندی سنجے کمار نے بعض مدارس کے خلاف ’’دہشت گردی کو فروغ دینے اور ملک کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ‘‘ جیسے بے بنیاد الزامات عائد کئے۔ اگر ان کے بیان مزید پڑھیں

تلنگانہ : نارائن پیٹ میں میلاد النبی کے جھنڈوں پر شرپسندوں کا غیرضروری اعتراض، مسلم نوجوانوں کا زبردست احتجاج، ہجوم کو منتشر کرنے پولیس کا لاٹھی چارج، علاقہ میں کشیدگی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں وقارآباد ضلع کے نارائن پیٹ قصبہ میں میلاد النبی کے موقع پر جھنڈے لگائے گئے جس پر کچھ شرپسندوں نے اعتراض کرتے ہوئے ہنگامہ کھڑا کردیا۔ واضح رہے کہ مسلمانوں نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی مزید پڑھیں

حیدرآباد میں گنیش وسرجن کا پرامن اختتام، پولیس کمشنر سی وی آنند کی پریس کانفرنس (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) پولیس کمشنر سی وی آنند نے کہا کہ شہر حیدرآباد میں گنیش وسرجن کا عمل پرامن طور پر ختم ہوگیا۔ بتایا جاتا ہے کہ اس سال وسرجن کا عمل گزشتہ سال کے مقابلے تین گھنٹے پہلے مکمل مزید پڑھیں

تلنگانہ کے جگتیال میں نامعلوم شرپسندوں نے گھروں کے باہر کھڑی گاڑیوں پر گلال پھینک دیا، ایف آئی آر درج، اسدالدین اویسی نے مقامی مسلمانوں کے صبر و تحمل کی ستائش کی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں جگتیال کے رحمت پورہ علاقہ میں شرانگیزی کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق رات دیر گئے گھروں کے سامنے کھڑی گاڑیوں پر نامعلوم شرپسندوں نے مبینہ طور پر گلال پھینک کر فرار ہوگئے۔ صبح مزید پڑھیں