حیدرآباد قلعہ پر ایک مرتبہ پھر مجلس کا پرچم، بیرسٹر اسدالدین اویسی نے بی جے پی امیدوارہ مادھوی لتا کو تین لاکھ سے زیادہ ووٹوں سے دی شکست

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی نے پانچویں مرتبہ حیدرآباد قلعہ کو فتح کرلیا۔ لوک سبھا انتخابات 2024 میں انہوں نے بی جے پی امیدوارہ مادھوی لتا کو تین لاکھ 38 ہزار 335 مزید پڑھیں

آندھراپردیش میں تلگودیشم کی سونامی، این ڈی اے اتحاد کو اسمبلی کی 152 اور لوک سبھا کی 22 نشستوں پر برتری

حیدرآباد (دکن فائلز) آندھراپردیش میں حکمراں وائی ​​سی پی کو بڑا دھکہ لگا ہے جبکہ این ڈی اے اتحاد کل 152 سیٹوں پر آگے چل رہا ہے۔ گزشتہ انتخابات میں تلگودیشم کو جس صورتحال کا سامنا کرنا پڑا تھا اس مزید پڑھیں

انڈیا اتحاد دے رہا ہے بی جے پی کو سخت مقابلہ، آندھراپردیش میں تلگودیشم کا جادو، تلنگانہ میں کانگریس اور بی جے پی میں ٹکر، حیدرآباد میں مجلس کو سبقت حاصل

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا کے 543 حلقوں کےلئے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ ابتدا میں پوسٹل بیلٹ ووٹوں کی گنتی ہوئی جس میں این ڈی اے کو کچھ حد تک برتری رہی لیکن انڈیا اتحاد نے ابتدائی مزید پڑھیں

حیدرآباد پولیس نے ایف آئی آر سے امیت شاہ اور کشن ریڈی کا نام خارج کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد پولیس نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اور تلنگانہ بی جے پی کے سربراہ جی کشن ریڈی کا نام انتخابی مہم کے دوران درج کی گئی ایک ایف آئی آر سے خارج کر دیا۔ گزشتہ ماہ مزید پڑھیں

تلنگانہ حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ عیدالاضحیٰ دنیا بھر کے مسلمان بڑے عقیدت و احترام کےساتھ مناتے ہیں۔ تلنگانہ میں تعطیلات سے متعلق کیلنڈر میں حکومت نے 17 جون کو تعطیل مزید پڑھیں

تلنگانہ کے ایگزٹ پولس کی تفصیلات: حیدرآباد پر مجلس کی بادشاہت رہے گی برقرار

حیدرآباد (دکن فائلز) لو سبھا انتخابات کے ایگزٹ پولس میں تلنگانہ سے تعلق پیش قیاسی میں بی جے پی کی برتری بتائی جارہی ہے۔ بی جے پی کو 7 سے 12 سیٹوں کے درمیان اور کانگریس پارٹی کو 5 سے مزید پڑھیں

حیدرآباد کے پرانے شہر میں پولیس کی جانب سے قربانی کے جانوروں کو ضبط کرنے کی کوشش کے خلاف تاجرین کا زبردست احتجاج (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) پرانے شہر کے سنتوش نگر میں اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب مویشی تاجرین نے پولیس کی جانب سے غیرضروری طور پر قربانی کے جانوروں کو ضبط کرنے کی کوشش کے خلاف احتجاج کیا۔ جمعہ 31 مئی مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ سے قبل حیدرآباد پولیس کی نظر آوارہ کتوں پر! (جانیں آخر کیا ہے معاملہ)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد پولیس نے عیدالاضحیٰ سے قبل شہر میں آوارہ کتوں کو پکڑنے کے لیے اقدامات کرنے کی گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن سے درخواست کی ہے۔ سٹی پولیس کا یہ اقدام اس تناظر میں کافی اہم ہے کہ مزید پڑھیں

من پسند بال نہ کٹوانے پر 9 سالہ لڑکے نےانتہائی قدم اٹھالیا

حیدرآباد (دکن فائلز) نئے زمانہ میں بالوں کے مختلف اسٹائل نوجوانوں اور بچوں میں کافی مقبول ہیں۔ من پسند بال کٹوانے کو لیکر ایک دلخراش واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک 9 سالہ لڑکے کو ان کے والدین نے مزید پڑھیں