نمائش میدان میں آج ’فلسطین کی حمایت‘ میں جلسہ عام

عزیز بھائیو اور بہنو!اور ملت اسلامیہ کے غیور نوجوان ساتھیو!پچھلے کئی ماہ سے فلسطینی بھائی بہن اور معصوم بچے ظالم اسرائیلوں کے ظلم و تشدد اور نسل کشی کا شکار ہیں۔معصوم بچوں مردوں اور عورتوں پر وحشیانہ بمباری کی جارہی مزید پڑھیں

زندگی بدلنے والے سفر پر جا رہی ہوں، عازم حج ثانیہ مرزا کا بیان

(ایجنسیز) ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا حج کی ادائیگی کے لیے فیملی کے ہمراہ حجاز مقدس پہنچ گئیں۔ ثانیہ مرزا نے روانگی سے قبل اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں مداحوں کو حج پر جانے کی اطلاع دیتے ہوئے غلطیوں پر معافی مزید پڑھیں

راجہ سنگھ کو دھمکی آمیز کالس کرنے کے الزام میں این آر آئی حیدرآبادی نوجوان گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) متنازعہ و نفرت انگیز بیانات کےلئے مشہور معلون راجہ سنگھ کو فون پر دھمکی دینے کے الزام میں آج حیدرآباد پولیس نے متحدہ عرب امارات سے حیدرآباد واپس آنے والے ایک حیدرآبادی نوجوان کو ایئرپورٹ سے گرفتار مزید پڑھیں

تلگو دنیا کی عظیم شخصیت راموجی راؤ کا دیہانت: سیاسی، فلمی و دیگر شخصیتوں کا خراج

حیدرآباد (دکن فائلز) تلگو دنیا کی عظیم شخصیت راموجی راؤ کا آج 87 برس کی عمر میں دیہانت ہوگیا۔ وہ دنیا کے سب سے بڑے تھیم پارک اور فلم اسٹوڈیو ’راموجی فلم سٹی‘ اور جنوبی ہند کے مشہور تلگو روزنامہ مزید پڑھیں

چارمینار کے دامن میں مکہ مسجد کے قریب شراب نوشی کرتے نوجوانوں کا ویڈیو وائرل، عوام میں غم و غصہ

حیدرآباد (دکن فائلز) مکہ مسجد کے قریب، چارمینار کے دامن میں اور مسجد ہمت یار جنگ بیگم کی مسجد کے بالکل سامنے سڑک پر بیٹھ کر کچھ نوجوانوں کے شراب نوشی کرنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ اس مزید پڑھیں

بڑی خبر: ذی الحجہ کے چاند سے متعلق اعلان کردیا گیا، عید کب ہوگی؟

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ ذی الحجہ الحرام 1445ھ زیر نگرانی مولانا سید حسن ا براہیم حسینی قادری سجاد پاشاہ معتمد صدر مجلس علماء دکن آج شام مزید پڑھیں

حیدرآباد: حمایت نگر لبرٹی سگنل پر ایک سانپ کی وجہ ٹریفک جام (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے حمایت نگر لبرٹی سگنل پر ایک سانپ کی وجہ سے تقریباً ایک گھنٹہ تک ٹریفک جام رہا۔ تفصیلات کے مطابق ایک سانپ سگنل لائٹس کے کھمبے پر چڑھ گیا۔ اس دوران لوگوں کی ہجوم جمع مزید پڑھیں

مسلم ریزرویشن کو سماجی انصاف قرار دیکر نارا لوکیش نے فرقہ پرستوں کے منہ پر طمانچہ رسید کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات کے دوران بی جے پی نے مسلم ریزرویشن کی سخت مخالفت کی تھی اور مودی نے تو یہاں تک کہہ دیا تھا کہ ’جب تک میں زندہ ہوں مسلمانوں کو مذہب کی بنیاد پر مزید پڑھیں

حیدرآباد: نامپلی کے فرنیچر گودام میں آگ بھڑک اٹھی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے انتہائی گنجان علاقہ نامپلی میں واقع ایک فرنیچر گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے علاقہ میں دہشت پھیل گئی۔ تفصیلات کے مطابق نامپلی پٹیل نگر میں جمعرات کی شام ایک شدید مزید پڑھیں

ملک کے عوام نے امن, محبت اور آئین کے تحفظ کیلئے ووٹ دیا: جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھراپردیش

حیدرآباد:(پریس نوٹ) مفتی محمود زبیر قاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھراپردیش نے اپنے صحافتی بیان میں بتایا کہ ملکی انتخابات کے موجودہ رجحانات اور نتائج؛ یکسر فرقہ پرستی٬ نفرت اور بدامنی کے ماحول کو مسترد کرتے ہیں۔ انھوں مزید پڑھیں