حیدرآباد : نیلوفر ہاسپٹل سے مغویہ ایک ماہ کی بچی کرنول میں بازیاب، ماجد حسین کی نمائندگی پر پولیس کی برق رفتار کاروائی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے نیلوفر ہاسپٹل سے اغوا ہونے والی ایک ماہ کی بچی کو کرنول میں بازیاب کرلیا گیا۔ مجلس کے رکن اسمبلی ماجد حسین کی نمائندگی پر پولیس نے برق رفتار سے کاروائی کرتے ہوئے صرف چھ مزید پڑھیں

مفتی اسماعیل مالیگاؤں سے کامیاب، مہاراشٹرا میں مجلس کے اکلوتے رکن اسمبلی

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے مالیگاؤں سے امیدوار مفتی اسماعیل صرف 162 ووٹوں کے فرق سے کامیاب رہے۔ انہوں نے تقریباً ایک لاکھ 10 ہزار ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے قریبی حریف آل سیکولر لارجسٹ مزید پڑھیں

مہاراشٹرا انتخابات: 288 رکنی اسمبلی میں مسلمانوں کی نمائندگی 3 فیصد تک سمٹ گئی، صرف 9 مسلم امیدوار کامیاب

نوٹ: ابھی سرکاری طور پر تمام حلقوں کے نتائج کا اعلان نہیں کیا گیا تاہم اکثر حلقوں پر کامیاب امیدواروں سے متعلق تصدیق ہوچکی ہے۔ اب تک کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں صرف 9 مزید پڑھیں

سلمان خان کے قریبی دوست مرحوم بابا صدیقی کے فرزند ذیشان صدیقی کو باندرا حلقہ سے شکست

حیدرآباد (دکن فائلز) این سی پی کے امیدوار اور مرحوم بابا صدیق کے فرزند ذیشان صدیقی کو شیو سینا ادھو کے ورون سردیسائی نے باندرا ایسٹ سیٹ سے 11 ہزار 365 ووٹوں سے شکست دے دی۔ ہارنے کے بعد افسوس مزید پڑھیں

امتیاز جلیل صرف دو ہزار ووٹوں سے ہار گئے، دیگر دو مسلم امیدواروں کو 12 ہزار ووٹ ملے، بی جے پی امیدوار اورنگ آباد حلقہ سے کامیاب

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار سید امتیاز جلیل حلقہ اورنگ آباد ایسٹ سے صرف 2161 ووٹوں سے ہار گئے۔ اورنگ آباد ایسٹ حلقہ سے بی جے پی امیدوار اتل موریشاور سیو نے کامیابی حاصل کی۔ مزید پڑھیں

وائناڈ سے پرینکا گاندھی کی شاندار کامیابی

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے پہلی بار انتخابات میں حصہ لیکر تاریخی کامیابی حاصل کی ہے۔ وائناد لوک سبھا حلقہ میں 4 لاکھ سے زیادہ ووٹوں کے فرق سے ضمنی انتخابات جیت کر اسی مزید پڑھیں

مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات: ابو عاصم اعظمی چوتھی مرتبہ شیواجی نگر حلقہ سے کامیاب

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش اسمبلی انتخابات میں سماجوادی کے قدآور رہنما ابو عاصم اعظمی نے چوتھی بار منکھرد شیواجی نگر حلقہ سے جیت درج کی۔ انہوں نے اپنے قریبی حریف مجلسی امیدوار عطیق احمد خان کو 12753 ووٹوں سے شکست مزید پڑھیں

اترپردیش: سیسماؤ حلقہ سے ایس پی رہنما عرفان سولنکی کی اہلیہ نسیم سولنکی کامیاب (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے اسمبلی حلقہ سیسماؤ سے گذشتہ 28 سالوں کے دوران کوئی بی جے پی امیدوار کامیاب نہیں ہوسکا ہے۔ تازہ طور پر ضمنی انتخابات میں وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ کے علاوہ بی جے پی دگج لیڈروں مزید پڑھیں

مہاراشٹرا میں این ڈی اے تو جھارکھنڈ میں انڈیا اتحاد کی کامیابی یقینی، ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر اور جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے علاوہ متعدد ریاستوں میں ضمنی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے تاہم اب تک کے رجحانات سے پتہ چلتا ہے کہ مہاراشٹرا میں ایک بار پھر این ڈی مزید پڑھیں

ٹولی چوکی میں ’تفہیم ختم نبوت‘ ورکشاپ کا 23 نومبر کو آغاز، مولانا شاہ جمال الرحمٰن مفتاحی و دیگر علماء کرام کے تربیتی خطابات، زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کی گذارش

حیدرآباد (دکن فائلز) مولانا سید مصباح الدین حسامی صدر مجلس تحفظ ختم نبوت حلقہ ٹولی چوکی کے بموجب اسلام کے بنیادی عقائد وتعلیمات سے آگاہی اور مسلم معاشرہ میں سرگرم مختلف ارتدادی فتنوں کے خلاف شعور بیداری کے سلسلہ میں مزید پڑھیں