عدالتی تحقیقاتی کمیشن نے سنبھل جامع مسجد کا دورہ کیا، اترپردیش حکومت کی نیت پر شکوک و شبہات کا اظہار

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے سنبھل میں سخت سیکوریٹی کے بیچ اتوار کے روز تین رکنی عدالتی تحقیقاتی کمیشن نے شاہی جامع مسجد علاقہ کا دورہ کیا۔ کمیشن نے 24 نومبر کو بھڑکے تشدد کی وجوہات جاننے کی کوشش کی۔ مزید پڑھیں

سنبھل کی شاہی جامع مسجد کا کنٹرول اور انتظام حاصل کرنے کےلئے اے ایس آئی کوشاں

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے سنبھل میں واقع تاریخی جامع مسجد معاملہ میں اب ایک نیا موڑ آیا ہے۔ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) نے عدالت میں اپنا جواب داخل کیا اور مغل دور کی تاریخی مسجد کا مزید پڑھیں

مجلس کے رکن اسمبلی ماجد حسین کے والد محترم محمد مقصود حسین صاحب کا انتقال

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے رکن اسمبلی محمد ماجد حسین کے والد محمد مقصود حسین صاحب کا آج انتقال ہوگیا۔ انتقال کی اطلاع ملتے ہی مجلسی رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے نامپلی کے رکن مزید پڑھیں

گجرات میں ایک اور پاکستانی مخبر دپیش گوہل گرفتار، مخصوص طبقہ سے تعلق کی بنیاد پر گودی میڈیا خاموش

حیدرآباد (دکن فائلز) گجرات اے ٹی ایس نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے پاکستانی مخبر کو گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گجرات کے دوارکا میں کام کرنے والا دپیش گوہل فیس بک پر پاکستانی بحریہ کی ایک افسر عاصمہ سے مزید پڑھیں

درگاہ حضرت یوسفینؒ کے امام و خطیب مولانا سید حبیب شاہ کا انتقال پرملال

حیدرآباد (دکن فھ؛ل٘) حیدرآباد کے نامپلی میں واقع درگاہ حضرت یوسفینؒ کی مسجد کے امام و خطیب مولانا سید حبیب شاہ کا 29 نومبر بروز جمعہ کی رات 81 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ مولانا سید حبیب شاہ صاحب مزید پڑھیں

سنبھل جامع مسجد سروے کے دوران فائرنگ میں جاں بحق نوجوانوں کے لواحقین کو پانچ پانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان: جمعیۃ علماء ہند

نئی دہلی (پریس نوٹ) ’’سنبھل میں پولیس انتظامیہ نے جو انسانیت سوز جرم کا ارتکاب کیا ہے وہ کسی بھی طرح قابل قبول نہیں ہے۔ ہم اس کے خلاف ہر سطح پر لڑیں گے اور مظلوموں و بے قصور گرفتار مزید پڑھیں

سنبھل جامع مسجد سروے معاملہ میں سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے سنبھل میں واقع شاہی جامع مسجد کے سروے پر سپریم کورٹ نے آج بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ سپریم کورٹ نے چندوسی کی ٹرائل کورٹ کو ہدایت دی کہ وہ اب سے معاملہ میں کوئی کاروائی مزید پڑھیں

پولیس کی سخت نگرانی کے بیچ سنبھل جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کی گئی، اترپردیش میں حالات پرامن، پورے ملک میں مسلمانوں نے سنبھل اور اجمیر درگاہ معاملہ پر تشویش کا اظہار کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) سنبھل کی شاہی جامع مسجد کے اطراف و اکناف کے علاقہ میں نماز جمعہ سے قبل پولیس کی جانب سے سخت ترین سیکوریٹی انتظامات کئے گئے تھے۔ تاریخی جامع مسجد سنبھل کے باب الداخلہ پر میٹل ڈیٹکٹر مزید پڑھیں

تلنگانہ: دسویں جماعت کے طلبا کےلئے اہم اپ ڈیٹ، نشانات کے نظام میں بڑی تبدیلی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے دسویں جماعت کے نشانات سے متعلق نظام میں بڑی تبدیلی کی ہے۔ اب تک دسویں جماعت کے لیے انٹرنل مارکس 20 اور 80 نشانات سالانہ امتحانات سے لیے جا رہے تھے تاہم اب حکومت مزید پڑھیں

اب سنبھل کے بعد اجمیر کی درگاہ پر بھی دعویٰ، عبادت گاہوں سے متعلق قانون 1991 بے معنی ہو کر رہ گیا، سپریم کورٹ’ نچلی عدالتوں پر روک لگائے: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی (پریس نوٹ) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اس بات پر سخت برہمی اور تشویش کا اظہار کر تا ہے کہ ملک کی مختلف عدالتوں میں یکے بعد دیگرےمساجد اور درگاہوں پر دعووں کا ایک نیا سلسلہ شروع مزید پڑھیں