دو پیدائشی صداقت نامہ کیس میں عبداللہ اعظم خان کے علاوہ والد اعظم خان اور والدہ تزین فاطمہ قصوروار قرار، تینوں کو سات سال قید کی سزا

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش رامپور کی ایک عدالت نے آج سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اعظم خان، ان کے فرزند عبداللہ اعظم خان اور اہلیہ تزین فاطمہ کو جعلی پیدائشی صداقت نامہ کیس میں قصوروار پایا اور تینوں مزید پڑھیں

تاریخ کی پہلی اور انتہائی دردناک پریس کانفرنس: غزہ میں 500 سے زائد شہیدوں کی لاشوں کے ساتھ ڈاکٹرز نے پریس کانفرنس کی

غزہ کے ہسپتال میں 500 سے زائد لاشوں کے ساتھ ڈاکٹر یوسف نے ساتھی ڈاکٹرز کے ساتھ میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسرائیلی بربریت سے واقف کروایا۔ یہ تاریخ کی پہلی پریس کانفرنس تھی جہاں لاشوں جسے سینکڑوں لاشوں کے مزید پڑھیں

شہدا کی تعداد نہیں گِن سکتے، لاشیں حصوں میں ہیں، غزہ کے ہسپتال میں ہولناک بمباری کے بعد کیا ہوا؟ ڈاکٹر نے بتا دیا، ویڈیو وائرل

اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی میں الاہلی ہسپتال پر ہولناک بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 500 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں زیادہ تر بچے شامل ہیں، تاہم بمباری کے بعد ہسپتال میں کیا ہوا؟ وہاں مزید پڑھیں

غزہ کے اسپتال پر بمباری، ’ہم یاد رکھیں گے بائیڈن کہاں کھڑے تھے‘

امریکی کانگریس کی رکن راشدہ طلیب نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم یاد رکھیں گئے بائیڈن کہاں کھڑے تھے۔ راشدہ طلیب نے ٹوئٹ میں کہا کہ ایسے واقعات تب ہوتےہیں جب مزید پڑھیں

اسماعیل ہانیہ کے خاندان کے 14 افراد کی شہادت کا اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا

اسرائیلی اخبار دی ٹائمز آف اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی فضائیہ کے حملے میں حماس لیڈر اسماعیل ہانیہ کے خاندان کے 14 افراد شہید ہوگئے ہیں۔ اسرائیل اور حماس کی موجودہ کشیدگی کے تناظر میں صیہونی مزید پڑھیں

’اسرائیل نے فلسطینیوں کا قتل عام کر دیا‘ غزہ کے اسپتال پر بمباری، 800 سے زائد فلسطینی شہید ، صیہونی بربریت پر دنیا خاموش

فوٹو: انٹرنیٹ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں وحشیانہ بمباری جاری ہے، صیہونی افواج کے اسپتال پر ہونے والے تازہ حملے میں 800 ے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی طیاروں نے اسپتال کو نشانہ بنایا جس میں طبی عملہ، مریض مزید پڑھیں

مسلمانوں کے خلاف توہین آمیز خاکوں کو آزادی اظہاررائے کہنے والے نیتن یاہو کا کارٹون برداشت نہ کرسکے

مغربی دنیا میں مسلمانوں کے خلاف توہین آمیز خاکوں کو آزادی اظہاررائے کہنے والے نیتن یاہو کا کارٹون برداشت نہ کرسکے، برطانوی اخبار گارجین نے اپنے کارٹونسٹ اسٹیو بیل کونوکری سے نکال دیا۔ گزشت 40 سال سے گارڈین کے پاس مزید پڑھیں

‘مجھے خون کا پیسہ نہیں چاہیے’؛ امریکی میک اپ آرٹسٹ کا اسرائیلی خاتون کو جواب

دنیا بھر میں مشہور میک اپ برانڈ ’ہُدیٰ بیوٹی‘ کی بانی اور عراقی نژاد امریکی ہُدیٰ قطان نے فلسطین کی حمایت کرنے پر دھمکیاں دینے والی اسرائیلی خاتون کو منہ توڑ جواب دے کر سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت مزید پڑھیں

’ہم کہاں جائیں؟‘ کمسن فلسطینی بچے کا اسرائیلی جارحیت پر دنیا سے سوال (ویڈیو دیکھیں)

فلسطین کے نہتے معصوم کمسن بچے نے اسرائیل کی جارحیت پر خاموشی اختیار کیے ہوئے دنیا بھر کے لوگوں سے سوال کیا ہے کہ ہم کہاں جائیں؟ اس نے دہائی دیتے ہوئے مزید کہا ہے کہ یہ زندگی نہیں ہے۔ مزید پڑھیں