یمنی شیخ نے تمام ہندو ملازمین کو نکال دیا، کہا ناموس رسالتﷺ کےلیے یہ اقدام ایمان کاآخری درجہ ہے

بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے پیغمبر اسلام کی شان اقدس میں گستاخی کے خلاف دنیا بھر میں خاص کر عرب ممالک میں زبردست احتجاج کیا جارہا ہے، بھارت کی شبہہ بری طرح متاثر ہورہی ہے۔ متعدد عرب مزید پڑھیں

گوڈسے کے بورڈ کو ہٹادیا گیا، کرناٹک کی ایک سڑک کو گاندھی جی کے قاتل سے موسوم کرنے کی سازش ناکام

کرناٹک کے اڈوپی میں ایک سڑک کو گوڈسے سے موسوم کرنے پر تنازعہ پیدا ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق اڈوپی کے بولو گاؤں میں ایک سڑک پر کنکٹریٹ سے بنا سائن بورڈ نصب کیا گیا تھا جس پر ’پڈوگیری ناتھورام گوڈسے مزید پڑھیں

جوبلی ہلز عصمت ریزی معاملہ میں 5 ملزمین گرفتار، تمام کا تعلق سیاسی گھرانوں سے، تین نابالغ شامل

جوبلی ہلز عصمت ریزی معاملہ میں پولیس نے تمام 5 ملزمین کو گرفتار کرلیا جن میں دو بالغ اور تین نابالغ ہیں۔ کم عمر لڑکوں کو جوینائل عدالت میں پیش کیا گیا۔ قبل ازیں پولیس نے سی سی ٹی وی مزید پڑھیں

امت شاہ پر سبرامنیم سوامی کی سخت تنقید، داخلہ کے بجائے وزارت کھیل کی ذمہ داری دینے کا مشورہ

بی جے پی کے سینئر رہنما و سابق مرکزی وزیر سبرامنیم سوامی نے جموں و کشمیر میں ہندوؤں کے ٹارگٹ کلنگ کے واقعات پر مودی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے استعفیٰ دینے کا مزید پڑھیں

افغان فورسز کو ہندوستان میں تربیت کےلیے بھیجا جاسکتا ہے: طالبان

افغانستان کے وزیر دفاع ملا محمد یعقوب نے کہا کہ ہندوستان کے ساتھ دفاعی تعلقات رکھنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات بحال ہونے پر زور دیا۔ اطلاعات کے مطابق طالبان کے بانی مزید پڑھیں

بنڈی سنجے پر خاتون کی برہمی، مسجدوں کو کھودنے کے بجائے ترقیاتی کاموں پر توجہ دینے کا مشورہ ’ویڈیوں ضرور دیکھیں‘

کریم نگر کی ایک خاتون نے تلنگانہ میں بی جے پی کے صدر اور کریم نگر سے ایم پی بنڈی سنجے پر اپنی سخت برہمی ظاہر کی ہے۔ خاتون نے ایک ویڈیو بناکر رکن پارلیمنٹ کے خلاف سخت ناراضگی کا مزید پڑھیں

سونیا گاندھی کے بعد اب پرینکا گاندھی بھی کورونا سے متاثر

کانگریس صدر سونیا گاندھی ک کے کورونا متاثر ہونے کے بعد اب پرینکا گاندھی کی کوویڈ رپورٹ مثبت آئی ہے۔ گذشتہ جمعرات کو رندیپ سنگھ سرجے والا نے اطلاع دی تھی کہ سونیا گاندھی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے۔ مزید پڑھیں