’چارمینار کی مسجد میں نماز کی مہم‘ پر بھڑکے بنڈی سنجے، پرانے شہر سے متعلق ایک بار پھر اگلا زہر

چارمینار میں واقع مسجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کانگریس کے رہنما راشد خان نے ایک دستخطی مہم شروع کی ہے جس سے تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے کو تکلیف ہورہی مزید پڑھیں

گجرات میں اسمبلی انتخابات سے قبل ہاردک پٹیل نے بی جے پی کا دامن تھام لیا

گجرات کے پاٹیدار رہنما ہاردک پٹیل نے بالآخر بھارتیہ جنتا پارٹی کا ہاتھ تھام ہی لیا۔ انہوں نے آج احمدآباد میں پارٹی ہیڈکوارٹر میں سینئر رہنماوں کی موجودگی میں بی جے پی میں شامل ہوگئے۔ اس موقع پر سینئر رہنما مزید پڑھیں

امریکی ریاست اوکلاہاما کے میڈیکل سینٹر میں فائرنگ، چار افراد ہلاک

امریکی ریاست اوکلاہاما میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے کم از کم چار افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اوکلاہوما سٹی سے تقریباً 160 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع شہر تلسا کے ایک میڈیکل سنٹر میں مزید پڑھیں

کوٹھی ویمنس کالج کو تلنگانہ ویمنس یونیورسٹی میں تبدیل کردیا گیا

کوٹھی ویمنس کالج کو ویمنس یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا تلنگانہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے۔ تلنگانہ حکومت نے ویمنس کالج کو آئندہ تعلیمی سال سے ویمنس یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کوٹھی وینمنس کالج 98 سالوں مزید پڑھیں

یوگی کے اترپردیش میں اسامہ بن لادن کی تصویر لگانے والا افسر معطل، پرکاش گوتم نے القاعدہ سربراہ کو دنیا کا سب سے بہترین انجینئر قرار دیا

دنیا کے لیے، اسامہ بن لادن شاید ایک دہشت گرد تھے، لیکن اتر پردیش میں محکمہ برقی کے ایک سینئر افسر کےلیے وہ (بن لادن) دنیا کے بہترین انجینئر تھے۔ پرکاش گوتم نے اپنے دفتر میں نہ صرف اسامہ بن مزید پڑھیں

گیان واپی مسجد معاملے میں ٹی وی پر بحث سے گریز کا مشورہ، فیصلہ عدالت میں ہوگا: گلزار اعظمی

گیان واپی مسجد مقدمہ وارانسی سیشن عدالت میں زیر سماعت ہے، اور مسلم فریق (انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی) کی طرٖ ف سے وکلاء کامیاب پیروی کررہے ہیں۔ دوسری طرف میڈیا میں بھی روز مقدمہ کو لیکر بحث و مباحثہ ہوتا مزید پڑھیں

’آبادی پر قابو پانے سے متعلق قانون‘ بہت جلد بنایا جائے گا، مودی حکومت کے وزیر کا دعویٰ

ملک میں آبادی پر قابو پانے کے لیے مودی حکومت آبادی پر کنٹرول کا قانون لانے کی تیاری کررہی ہے۔ فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری کے وزیر پرہلاد پٹیل نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آبادی پر قابو پانے قانون مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ کے اقتدار کی ’پلاٹینم جوبلی‘، تقاریب کا آغاز

برطانیہ میں شدید مہنگائی اور بادشاہت کے مستقبل سے متعلق شکوک و شبہات کے باوجود برطانوی شہری ملکہ الزبتھ دوئم کے اقتدار کے 70 برس پورے ہونے کا جشن منارہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ملک میں 1970 کے بعد پہلی مزید پڑھیں