مذہبی تعصب کا بدترین واقعہ: مسلم انجینئر کو نوکری دینے سے انکار کردیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ایک مسلم انجینئر کو صرف اس کے مذہب کی بنیاد پر نوکری سے محروم کر دیا گیا! یہ صرف ایک واقعہ نہیں، بلکہ ہمارے معاشرے میں بڑھتے ہوئے تعصب کی ایک دل دہلا دینے والی مثال ہے۔ مزید پڑھیں

*بڑی خبر : اسرائیلی حملے میں حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ سمیت خالد مشعل، زاہر جبارین، محمد درویش اور ابو مرزوق محفوظ، قطر میڈیا کا دعویٰ

حیدرآباد (دکن فائلز) اسرائیل کی فوج نے کہا ہے کہ ’اس نے حماس کی قیادت کو نشانہ بنایا ہے، تاہم بیان میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ کہاں نشانہ بنایا گیا۔اسرائیلی فوج کا یہ بیان منگل کو ایسے وقت مزید پڑھیں

بڑی خبر : اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ شہید

حیدرآباد (دکن فائلز) اسرائیل نے قطر پر فضائی حملہ کرکے مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینیئر ترین رہنما خلیل الحیہ کو شہید کردیا۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے مزید پڑھیں

بڑی خبر: قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دھماکے کی آواز سنی گئی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دھماکے کی آواز سنی گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق دوحہ میں کتارا کے علاقے میں کئی دھماکے سنے گئے جس کے بعد فضا میں دھوں اڑتا دکھائی مزید پڑھیں

نیپال میں بغاوت کے بعد وزیراعظم کے پی شرما نے استعفیٰ دیدیا، احتجاج نے شدت اختیار کرلی، حالات انتہائی کشیدہ، ملک کے مستقبل پر تجسس (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) نیپال میں عوامی بغاوت کے بعد نیپالی وزیراعظم کے سیکرٹریٹ دفتر کی جانب سے کے پی شرما اولی کے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ نیپالی وزیراعظم کے دستخط سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

حیدرآبادی بیٹی اسماء مریم کو شاندار کامیابی پر بہت مبارکباد (تفصیلات کےلئے ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد کی بیٹی، اسماء مریم نے ایک غیر معمولی کامیابی حاصل کی ہے۔ انہیں امریکہ میں منعقد ہونے والی شکاگو- ہارورڈ- وارٹن انسولوینسی اینڈ ری اسٹرکچرنگ کانفرنس میں اپنا تحقیقی مقالہ پیش کرنے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

نیپال میں نوجوانوں کے پرتشدد احتجاج کے بعد سوشل میڈیا پر عائد پابندی ہٹادی گئی، مظاہروں میں 19 افراد ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) نیپال کی حکومت نے نوجوانوں کے پرتشدد مظاہروں کے درمیان سوشل میڈیا سائٹس پر عائد پابندی کو واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر پابندی کے بعد نوجوانوں اور طلبا کی جانب سے پرتشدد احتجاج مزید پڑھیں

نیا نائب صدر کون ہوگا؟ ووٹنگ شروع، شام میں نتائج، کس پارٹی کا کیا ہے موقف، جانیں تفصیلات

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان 9 ستمبر کی رات 17 ویں نائب صدر کا استقبال کرے گا۔ نئے نائب صدر کےلئے انتخاب کا عمل جاری ہے۔ ووٹنگ صبح 10 بجے شروع ہوگئی اور شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ گنتی مزید پڑھیں