آسام میں تاریخی شہر کریم گنج کا نام بدلنے کا فرقہ وارانہ فرمان! کیا یہ مسلمانوں کی شناخت مٹانے کی سازش ہے؟ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) آسام میں کریم گنج کا نام بدل کر شری بھومی رکھنے کا فیصلہ ایک نئے تنازعے کو جنم دے چکا ہے۔ یہ اقدام مسلمانوں کی ثقافتی شناخت مٹانے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ کیا یہ مزید پڑھیں

شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں: پولیس حراست میں مسلم شخص کی پراسرار موت! (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) بہار میں ایک خاندان کی خوشیاں، غم میں بدل گئیں جب بیٹے کی شادی کی رات باپ کو پولیس اٹھا لے گئی اور دو دن بعد اس کی لاش ملی۔ یہ کہانی ہے محمد نصیر شاہ کی، مزید پڑھیں

مسلمانوں کے خلاف انتہائی اشتعال انگیز بیان، بی جے پی لیڈر کے خلاف مقدمہ درج (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک کے بی جے پی رہنما اور ایم ایل سی سی ٹی روی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ منڈیا ضلع کے مدور قصبے میں گنیش مورتی وسرجن کی تقریب کے دوران مبینہ مزید پڑھیں

تلنگانہ کے بودھن میں دہشت گردوں سے روابط کے الزام میں حذیف ایمن گرفتار (ویڈیو دیکھیں)

نظام آباد (دکن فائلز کے نمائندہ محمد افضل کی خصوصی رپورٹ) تلنگانہ میں نظام آباد ضلع کے بودھن میں ایک سنسنی خیز واقعہ میں ایک مسلم نوجوان کو دہشت گردوں سے مبینہ روابط کے شک میں حراست میں لیا گیا۔ مزید پڑھیں

پنجاب میں انسانیت کی شاندار مثال: سیلاب زدگان کی مدد میں مسلمان سب سے آگے!

حیدرآباد (دکن فائلز) پنجاب میں بدترین سیلاب نے بڑے پیمانہ پر تباہی مچا دی ہے! اس مشکل گھڑی میں ہندوستانی مسلمانوں نے سب سے پہلے، اپنے ہم وطنوں کی مدد کےلئے ہاتھ آگے بڑھایا ہے۔ پنجاب میں سیلاب کے دوران مزید پڑھیں

فرانس میں اسلامو فوبیا کا مکروہ چہرہ: متعدد مساجد کے باہر خنزیروں کے سر پھینکے گئے

حیدرآباد (دکن فائلز) پیرس کی مساجد کے باہر خنزیروں کے سر پھینکنے کا شرمناک واقعہ پیش آیا جس کی فرانس سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں نے شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کےلئے ویڈیوں دیکھیں یوٹیوب پر ویڈیو دیکھنے کےلئے لنک مزید پڑھیں

اسرائیلی حملے میں الخلیل الحیا کے فرزند سمیت 6 افراد شہید ہوگئے: حماس کی تصدیق

حیدرآباد (دکن فائلز) حماس کے رہنما سہیل الہندی نے تصدیق کی ہے کہ دوحہ میں اسرائیل کے فضائی حملے میں الخلیل الحیا سمیت تمام رہنما محفوظ ہیں۔ حماس کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل الہندی نے تصدیق کی اسرائیل نے مزید پڑھیں

الحمداللہ قیادت محفوظ ہے، دوحہ میں صہیونی جارحیت کھلی دہشت گردی، دشمن اپنے منصوبوں میں ناکام رہا: حماس کا بیان

حیدرآباد (دکن فائلز) دوحہ کی ایک عمارت کو اسرائیل نے اُس وقت نشانہ بنایا جب وہاں حماس کے رہنما جنگ بندی سے متعلق اہم اجلاس کر رہے تھے۔ حملے کی تصدیق کرتے ہوئے اسرائیل نے دعویٰ کیا تھا کہ حماس مزید پڑھیں