مسجد الحرام میں تصاویر کھینچنے سے متعلق نئی ہدایات جاری

(ایجنسیز) سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجدالحرام میں تصاویر کھینچنے سے متعلق نئی ہدایات جاری کی ہیں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے فیس بک پیج پر زائرین کے لیے مسجد الحرام میں تصاویر کھینچنے سے متعلق ہدایات و مزید پڑھیں

ایران کی کوئلے کی کان میں میتھین دھماکہ، 51 افراد ہلاک

(ایجنسیز) ایران میں کوئلے کی کان میں میتھین گیس کے اخراج کے بعد خوفناک دھماک ہوا جس میں 51 مزدور ہلاک ہوگئے اور متعدد زخمی ہے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئلے مزید پڑھیں

اسرائیل کا لبنان میں ایک اور مواصلاتی حملہ؟ پیجرز کے بعد واکی ٹاکی میں خوفناک دھماکے، 14 شہید، 450 زخمی

(ایجنسیز) لبنان میں پیجرز دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کی نماز جنازہ میں شریک دیگر کارکنان کے واکی ٹاکیز بھی دھماکے سے پھٹ گئے جس کے نتیجے میں 14 افراد شہید اور 450 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا مزید پڑھیں

اسرائیل پر ہائپرسونک میزائل داغنے کی ویڈیو حوثیوں نے جاری کردی، صیہونیوں کے ہوش اڑ گئے (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) یمن کے حوثی گروپ نے گزشتہ روز اسرائیل پر ہائپر سونک میزائل داغنے کی ویڈیو جاری کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یمنی فوج کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں ہائپر سونک میزائل اور اسے داغے جانے کے مناظر مزید پڑھیں

غزہ کے 22 ہزار زخمی عمر بھر صحت یاب نہیں ہوسکیں گے: عالمی ادارۂ صحت

(ایجنسیز) عالمی ادارۂ صحت کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ جنگ میں اب تک تقریباً ایک چوتھائی زخمیوں کی زندگیاں ہمیشہ کے لیے تبدیل ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ادارۂ صحت کی نئی رپورٹ میں انکشاف کیا مزید پڑھیں

ترک صدر طیب أردوغان نے اسرائیل کے خلاف ’اسلامی اتحاد‘ تشکیل دینے کی تجویز پیش کردی

(ایجنسیز) ترکیہ کے صدر رجب طیب أردوغان نے اسرائیل کی کارروائیوں کو توسیع پسندانہ خطرات قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو اسرائیل کے خلاف ایک اتحاد تشکیل دینا چاہیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق استنبول میں اسلامک اسکولز مزید پڑھیں

مدینہ منورہ میں حرمین شریفین میں فتویٰ اور اس کے قاصدین پر اثرات کے عنوان سے دوسرا سالانہ سیمینار

)ڈاکٹر راسخ الكشميری( مسجد نبویؐ میں (حرمین شریفین میں فتویٰ اور اس کے قاصدین پر اثرات) کے عنوان سے دوسرا سالانہ سیمینار جاری ہے (جو آج شام جمعرات کو مختلف سیشنز کے بعد اختتام پذیر ہوگا)۔ افتتاحی تقریب گزشتہ روز مزید پڑھیں

مسجد الحرام میں تیز بارش کے دوران نماز کی ادائیگی کا روح پرور منظر (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کے علاوہ دیگر شہوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ مکہ معظمہ میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی، جس کے سبب سڑکیں زیر آب آگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زائرین نے مسجد الحرام میں مزید پڑھیں

بڑی خبر: مسجد اقصیٰ میں ایک کنیسہ (یہودی عبادتگاہ) بناؤں گا، اسرائیلی وزیر کے اشتعال انگیز بیان پر عالم اسلام میں شدید غم و غصہ کی لہر ۔ اقوام متحدہ، سعودی، امریکہ و دیگر ممالک نے بیان کی سخت مذمت کردی (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) اسرائیل کا انتہا پسند وزیر اتمار بن گویر فلسطینیوں کے خلاف انتہا پسندانہ بیانات دینے سے باز نہیں آرہا ہے۔ اس نے ایک مرتبہ پھر اشتعال انگیز بیان دیکر دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا ہے۔ مزید پڑھیں