عیدالاضحیٰ پر بھی صیہونی بربریت کا سلسلہ جاری رہا، 17 فلسطینی شہید

(ایجنسیز) اسرائیلی فوج کی عید قرباں پر بھی غزہ میں جارحیت جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کے نصیرات کیمپ میں اسرائیلی فوج نے بمباری کر کے کم از کم 17 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے تشدد اور پابندیوں کے باوجود مسجد اقصیٰ تکبیرات سے گونج اُٹھی، ہزاروں مسلمانوں نے نماز عیدالاضحیٰ ادا کی

(ایجنسیز) بیت المقدس: اسرائیلی فوج کی جارحیت، بے جار رکاوٹوں اور پابندیوں کے باجود مسجد اقصیٰ تکبیرات سے گونج اُٹھi اور 40 ہزار سے زائد فلسطینی قبلہ اوّل میں داخل ہوکر عید الاضحیٰ کی نماز ادا کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ مزید پڑھیں

مظلوم فلسطینیوں نے عید الاضحٰی کیسے منائی؟ (ویڈیو دیکھیں)

فلسطین میں کئی مہینوں سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کے باوجود بھی آج عیدالاضحٰی منائی جا رہی ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مظلوم فلسطینیوں کو نمازِ عید کی ادائیگی سے روکنے کے لیے مزید پڑھیں

مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کر دی گئی

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں عید الاضحیٰ کی نماز کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے۔ نماز کی ادائیگی کے بعد فضا عید کی تکبیرات کے ورد اور اللہ اکبر کی صداؤں سے گونج اٹھی، عید الضحیٰ مزید پڑھیں

عالم عرب میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش کے ساتھ منائی جائے گی لیکن فلسطین میں۔۔۔

(تصویر بشکریہ العربیہ) (ایجنسیز) غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں نے گزشتہ برس عیدالاضحی جوش و خروش سے منائی تھی لیکن اس سال اسرائیلی بربریت کی وجہ سے مظلوم فلسطینیوں کی عید آہ و بکا میں ہی گذر رہی ہے۔ ہر مزید پڑھیں

دشمن ارض فلسطین میں خونریزی اور فساد برپا کرنا چاہتا ہے، سب سے زیادہ دعا کے مستحق اہل فلسطین ہیں جہاں کھانا اور پانی تک نہیں ہے: خطبہ حج میں مظلوم مسلمانوں کےلئے دعا کی گئی

(ایجنسیز) 20 لاکھ سے زائد فرزندان اسلام کی موجودگی میں مسجد نمرہ میں شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے فلسطنی بھائیوں کے کیے خوب دعائیں کریں جو مصیبتوں میں ہیں جہاں کھانا، مزید پڑھیں

لاکھوں مسلمان رکن اعظم کے لیے میدان عرفات میں جمع، فلسطینی محروم

(ایجنسیز) آج ہفتے کو لاکھوں مسلمانوں نے میدان عرفات میں رکن اعظم ادا کیا مگر اسرائیلی ریاست کی طرف سے فلسطینیوں پر مسلط کی گئی جنگ کی وجہ سے غزہ کی پٹی کے ہزاروں مسلمان فریضہ حج کی ادائی سے مزید پڑھیں

دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے۔۔۔ حجاج کرام تمنائوں اور التجائوں کے ساتھ جبل رحمت میں حاضر

(ایجنسیز) لاکھوں حجاج کرام مشعرعرفات کے جبل رحمت پر پہنچنے کے بعد اللہ سے ہاتھ اٹھا کر دعاؤں میں مصروف ہیں۔ “لبيك اللهم لبيك، لبيك لا شريك لك لبيك، إن الحمد والنعمة لك والملك، لا شريك لك” کی تلبیہ کے مزید پڑھیں

اللہ پر توکل کرنے والوں کو دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل ہوتی ہے، اللہ تعالیٰ کے احکامات مانو، ناحق قتل نہ کرو، عدل نافذ کرو، شیخ ماہر بن حمد کا خطبہ حج

(ایجنسیز) مسجد نمرہ میں مسجد الحرام کے امام وخطیب شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد نے خطبہ حج دیا۔ شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد نے خطبہ حج میں کہا کہ رسول ﷺ کی اطاعت کرو، قرآن ہمارا رہنما ہے۔ وعدے پورے مزید پڑھیں