ایرانی رہنما آیت اللہ خامنہ ای نے رائفل تھام کر جمعہ کا تاریخی خطہ دیا، کہا اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے آج تہران میں رائفل تھامے جمعہ کا خطبہ دیا۔ گزشتہ دنوں بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد آیت اللہ علی خامنہ ای مزید پڑھیں

مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں نئے اماموں کی تقرری

(ایجنسیز) مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نئے اماموں کی تقرری کی شاہی منظوری دیدی گئی۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے تحت دینی شعبہ کے سربراہ اور مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر عبد الرحمان السدیس نے نئے اماموں مزید پڑھیں

اسرائیل پر ایرانی حملہ کے بعد بیروت، غزہ اور تہران میں جشن، عوام اللہ اکبر کے نعرے لگاتے سڑکوں پر نکل آئے (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) اسرائیل پر ایران کے زبردست میزائل حملے کے بعد بیروت، غزہ اور تہران میں عوام جشن مناتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میزائلوں کی اکثریت نے اپنے مطلوبہ اہداف کو نشانہ بنایا جس سے عوام مزید پڑھیں

“نصر من اللَّه وفتح قريب” اسرائیل پر حملے کے بعد کی گئی ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی ٹوئٹ وائرل

(ایجنسیز) اسرائیل پر ایران کی جانب سے حملہ کرنے کے بعد ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ٹوئٹ کردی، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ ایران نے اسرائیل پر حملہ کردیا اور 400 سے بیلسٹک میزائل داغے۔ ایرانی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج لبنان میں داخل ہوگئی! صیہونی فوج نے سرحدی دیہاتوں کو فوجی چھاؤنی قرار دے دیا، میڈیا کا دعویٰ

(ایجنسیز) بین الاقوامی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج لبنان میں داخل ہو گئی ہے، زمینی فوج کو فضائیہ کی مدد حاصل ہے جبکہ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی دفاعی افواج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ مزید پڑھیں

حزب اللہ نے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کردی

لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے جنرل سیکرٹری حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کردی۔ گزشتہ روز اسرائیل نے لبنانی دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے میں بمباری کی تھی اور اس حملے میں 2 افراد شہید اور متعدد مزید پڑھیں

بڑی خبر: اسرائیلی فوج نے حسن نصر اللہ کو شہید کرنے کا دعویٰ کردیا!

حیدرآباد (دکن فائلز) اسرائیلی فوج نے ایکس پر دعویٰ کیا کہ لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کو بیروت میں ایک حملے میں شہید کردیا گیا۔ آج صبح سے ہی میڈیا میں حسن نصراللہ کو لیکر متضاد مزید پڑھیں

اسرائیل کا حزب اللہ کے ہیڈکواٹر پر خوفناک حملہ، حسن نصراللہ سے متعلق متضاد اطلاعات، دختر اور بھائی سمیت متعدد اہم کمانڈرز شہید

(ایجنسیز) لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ سے متعلق میڈیا میں متضاد خبریں سامنے آرہی ہے جبکہ حزب اللہ کے قریبی ذرائع نے بین الاقوامی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ سید حسن نصراللہ زندہ ہیں۔ اسی طرح مزید پڑھیں

امریکی جرأت سے ہی اسرائیل نے غزہ جنگ جاری رکھی ہوئی ہے، امریکہ کی جانب سے سلامتی کونسل میں تین بار جنگ بندی کی قرارداد کو روکنا انتہائی افسوسناک: فلسطینی صدر محمود عباس (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ امریکی جرأت سے ہی اسرائیل نے غزہ جنگ جاری رکھی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محمود عباس نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسرائیلی درندگی نے کئی معصوم خواہشات کا گلا گھونٹ دیا، شہادت سے قبل لبنانی لڑکی کا لکھا پیغام سوشل میڈیا پر وائرل

(ایجنسیز) ’’میری خواہش ہے کہ میں اور میرا خاندان اس جنگ میں محفوظ رہیں۔‘‘یہ الفاظ تھے جنوبی لبنان سے تعلق رکھنے والی چھ سالہ معصوم یاسمینہ ناصر کے،جو حالیہ دنوں میں لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہو گئی مزید پڑھیں