ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، صورتحال اچھی نہیں، ہلال احمر (ویڈیو دیکھیں)

ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کریش ہونے کے مقام پر ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا ہے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریسکیو ٹیمیں ایرانی صدر رئیسی کے تباہ ہونے مزید پڑھیں

ایرانی صدر کے ساتھ انہونی کی صورت میں آگے کیا ہوگا؟ الجزیرہ کی رپورٹ

(ایجنسیز) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر ’ہارڈ لینڈنگ‘ کے بعد آذربائیجان کے قریب لاپتہ ہوگیا ہے۔ ایسے میں الجزیرہ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ’اگر خدانخواستہ موجودہ ایرانی صدر کو اس حادثے میں کچھ مزید پڑھیں

صدر ایران کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، آیت اللہ خامنہ ای کی زیر صدارت ایرانی سپریم کونسل کا ہنگامی اجلاس

(ایجنسیز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی زیر صدارت ایرانی سپریم کونسل کا ہنگامی اجلاس جاری ہے۔ خیال رہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثےکی اطلاعات کے درمیان یہ اہم اجلاس منعقد ہوا۔ مزید پڑھیں

بڑی خبر: ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار، ابراہیم رئیسی کی حالت کے بارے میں متضاد خبریں (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) آذربائیجان کے دورے پر جاتے ہوئے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ابراہیم رئیسی حادثے میں محفوظ رہے۔ ایرانی صدر ابراہیم رہیسی کے قافلے میں شامل 3 ہیلی کاپٹروں میں مزید پڑھیں

ایران میں ’شیطان کی پوچا‘ کرنے والے افراد کے خلاف کاروائی، ’’شیطان پرست نیٹ ورک‘‘ کے 250 ارکان گرفتار

(ایجنسیز) ایران میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ’شیطان پرست نیٹ ورک‘ کے خلاف کارروائی کر کے 250 سے زیادہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق گرفتاریاں دارالحکومت تہران سے کی گئیں جن میں مزید پڑھیں

ترکیہ میں آیا صوفیہ کے بعد ایک اور مشہور چرچ مسجد میں تبدیل

(ایجنسیز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے آیا صوفیہ کے بعد استنبول میں موجود ایک اور مشہور چرچ کو مسجد میں تبدیل کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک حکومت نے’بیزینٹائن چرچ آف سینٹ سیویئر اِن کورا‘ کو مسجد میں مزید پڑھیں

فرانسیسی شہری 8 ہزار کلومیٹر پیدل چل کر شہر نبی ﷺ پہنچ گیا

(ایجنسیز) فرانسیسی شہری عمرہ ادائیگی کے لیے 8 ہزار کلومیٹر کا طویل سفر پیدل طے کر مدینہ منورہ پہنچا ہے جہاں سے وہ مکہ مکرمہ روانہ ہوگا۔ خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق فرانسیسی شہری محمد بولابیار کو ایڈونچر مزید پڑھیں