بیت المقدس میں رمضان المبارک کی چوتھی تراویح کا روح پرور منظر، صیہونی افواج کی سخت رکاوٹوں کے باوجود 70 ہزار فرزندان توحید مسجداقصیٰ پہنچنے میں کامیاب

(ایجنسیز) اسرائیلی قابض فوج کی طرف سے عائد کی گئی پابندیوں کے باوجود گذشتہ رات (جمعرات) ہزاروں فلسطینی مسجد اقصیٰ میں نماز عشاء اورتراویح میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔ یروشلم میں اسلامی اوقاف کے محکمہ نے کہا ہے کہ رمضان مزید پڑھیں

سابق کرکٹر عبدالرزاق نے ’جبل احد’ پر کیا دیکھا؟ روح پرور و ایمان افروز واقعہ بیان کردیا

(ایجنسیز) پاکستان کے سابق کرکٹر عبد الرزاق کے ساتھ مدینہ منورہ کے مقدس پہاڑ جبل احد پر حیران کن واقعہ پیش آیا جس کو سالوں بعد انہوں نے لوگوں سے شیئر کیا۔ ایک نجی پوڈ کاسٹ میں سابق ٹیسٹ کرکٹر مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد نے مسجد نبویﷺ میں نماز ادا کی، روضہ رسولﷺ پر حاضری (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بدھ کو مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ریاض الجنہ میں نماز ادا کی اور روضہ رسولﷺ پرحاضری دی ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق شہزادہ محمد بن مزید پڑھیں

فلسطینی شہر میں سڑک امریکی فوجی آرون بوشنیل کے نام سے منسوب

(ایجنسیز) فلسطینی شہر جیریشو (اریحا) میں ایک سڑک امریکی فضائیہ کے اہلکار ’آرون بوشنیل‘ کے نام سے منسوب کی گئی ہے جنہوں نے غزہ میں اسرائیل کی جنگ کے خلاف احتجاجاً خود سوزی کی تھی۔ عرب نیوز کے مطابق یہ مزید پڑھیں

دنیا کی پہلی تھری ڈی مسجد کا افتتاح کر دیا گیا (ویڈیو اور تصاویر دیکھیں)

(ایجنسیز) سعودی خاتون نے دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹ مسجد تعمیر کرکے دبئی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں کاروباری خاتون وجنت عبدالوحید نے جدہ کے نواحی علاقے الجوارہ میں دنیا کی پہلی مسجد مزید پڑھیں

دنیا بھر کے مسلمانوں نے اسرائیلی کھجوروں کا بائیکاٹ کردیا، آپ بھی مہم میں شامل ہوجائیں

(ایجنسیز) دنیا بھر کے مسلمانوں نے رمضان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے کھجور کو خریدنے کے دوران احتیاط سے کام لے رہے ہیں اور مکمل طور پر اسرائیلی کھجور کا بائیکاٹ کیا جارہا ہے۔ برطانیہ میں مسلمانوں نے مزید پڑھیں

صیہونی بربریت کے باوجود ہزاروں فرزندان توحید نے مسجد اقصیٰ میں نماز تراویح ادا کی (اسرائیل فوج کی جانب سے فلسطینیوں پر کئے گئے تشدد کا ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) پیر کی شام اسرائیلی قابض فوج نے مسلسل دوسرے روز بھی مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر نمازیوں کو طاقت کے ذریعے بے دخل کیا۔ دوسری جانب اسرائیلی قابض فوج اور پولیس کی طرف سے غنڈہ گردی اور پرتشدد مزید پڑھیں