رمضان 2024: کس ملک میں سب سے طویل اور مختصر دورانیہ کا روزہ ہوگا؟

(ایجنسیز) مقدس ماہ رمضان کی آمد آمد ہے۔ آئندہ ہفتہ مقدس ماہ رمضان شروع ہو رہا ہے جس میں مسلمان سارا دن بھوکا رہ کر روزہ رکھیں گے۔ مقدس مہینہ ہر سال پچھلے سال کے مقابلے میں تقریباً دو ہفتے مزید پڑھیں

بڑی خبر: اسرائیل کی مسلمانوں کو رمضان المبارک میں مسجدِ اقصیٰ میں داخلے کی اجازت

(ایجنسیز) اسرائیل پچھلے سالوں کی طرح اس مرتبہ بھی رمضان المبارک کے آغاز میں مسجدِ اقصیٰ میں داخلے کی اجازت دے گا۔ میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پچھلے سالوں مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ سے روکا تو حالات بے قابو ہو جائیں گے: گیلنٹ

(ایجنسیز) اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے وار کیبنٹ کو ماہ رمضان کے دوران فلسطینیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندیاں عائد کرنے کے خلاف خبردار کیا۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ یروشلم میں کشیدگی میں اضافہ مغربی مزید پڑھیں

حرمین شریفین انتظامیہ کا رمضان المبارک منصوبے کا اعلان، مطاف عمرہ زائرین کیلئے مختص

(ایجنسیز) مکہ مکرمہ: حرمین شریفین انتظامیہ نے رمضان المبارک کے لیے منصوبے کا اعلان کردیا۔ حرمین انتظامیہ کے مطابق مناسک کی آسان ادائیگی کے لیے مطاف عمرہ زائرین کے لیے مختص کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ رمضان المبارک مزید پڑھیں

مصر میں اخوان کے سربراہ محمد بدیع سمیت 8 رہنماؤں کو سزائے موت سنادی گئی

مصر کی فوجداری عدالت نے اخوان المسلمین کے 8 رہنماؤں کو سزائے موت سنائی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان رہنماؤں میں 8ویں سپریم گائیڈ 80 سالہ محمد بدیع بھی شامل ہیں جو طویل عرصے سے پابند سلاسل ہیں۔ واضح رہے مزید پڑھیں

مکس مارشل آرٹس لیجنڈ روئس گریسی نے اسلام قبول کرلیا

(ایجنسیز) برازیل کے معروف سابق جیو جِٹسو کھلاڑی اور مکس مارشل آرٹس کے لیجنڈ روئس گریسی نے اسلام قبول کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مکس مارشل آرٹس لیجنڈ اور یو ایف سی چیمپئن شپ کے پہلے فاتح روئس گریسی نے مزید پڑھیں

’شوہر مجھے اکیلا چھوڑ کر بچوں کو اپنے ساتھ لے گئے‘اسرائیل نے 10 سال بعد جڑواں بچوں کی ماں بننے والی خاتون کی گود اجاڑ دی

(ایجنسیز) اسرائیلی فوج کی معصوم فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 10 سال بعد دو جڑواں بچوں کی ماں بننے والی خاتون کی لمحے بھر میں گود اجاڑ کر رکھ دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قابض اسرائیلی فوج کی مزید پڑھیں

اسرائیلی حملے میں شہید الفاروق مسجد کے ملبے پر نماز جمعہ کا ایمان افروز منظر (تصاویر وائرل)

(ایجنسیز) غزہ میں اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والی مسجد کے ملبے کے درمیان فلسطینیوں کی جانب سے جمعہ کی نماز ادا کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ گزشتہ روز (یکم مارچ کو) بڑی تعداد میں فلسطینی مزید پڑھیں

اسرائیلی وحشیانہ بمباری سے فلسطینی شہداء کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کر گئی

(ایجنسیز) غزہ میں گزشتہ برس ماہِ اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں فلسطینی شہداء کی تعداد 30 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل کے تازہ حملوں میں 107 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج مزید پڑھیں