سویڈن کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن پاک کی بیحرمتی، عالم اسلام میں غم و غصہ کی نئی لہر

سویڈن کے بعد یورپی ملک ڈنمارک میں بھی قرآن پاک نذرآتش کرنے اور بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ڈنمارک کے اسلام مخالف گروپ نے دارالحکومت کوپن ہیگن میں عراقی سفارتخانے کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے دو نوعمر فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے جن مزید پڑھیں

آب زم زم، ایک دائمی معجزہ: جینیائی انجینئر نے آب زم زم کو مائیکرواسکوپ سے دیکھا اور حیران رہ گئی (ویڈیو دیکھیں)

تُرک جینیاتی انجینئر دلارا ساری نے اپنے سائنسی تجربے کے ذریعے ”آب زم زم“ کے فوائد پر روشنی ڈالنے کی کوشش ہے، جو مسلمانوں کو نزدیک سب سے مقدس پانی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دلارا ساری نے آب زم مزید پڑھیں

ہندوستان کے معروف عالم دین شیخ ابوبکر کو ملائیشیا کا سب سے بڑا شہری ہجرہ ایوارڈ دیا گیا

ہندوستان کے علماء نے مفتی اعظم ہند شیخ ابوبکر احمد کو دنیا بھر کے بااثر مسلم علماء کے لئے ملائیشیا کا سب سے بڑا شہری اعزاز ہجرہ ایوارڈ سے نوازے جانے پر مبارکباد دی ہے۔ ہندوستان کے مفتی اعظم شیخ مزید پڑھیں

نئے اسلامی سال کے آغاز پر خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل، روح پرور تقریب (تصاویر اور ویڈیو کا مشاہدہ کریں)

یکم محرم الحرام سے شروع ہونے والے نئے اسلامی سال کے آغاز پر غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا۔ میڈیا کے مطابق غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل نماز عشاء کے بعد شروع کیا گیا جو 3 سے 4 گھنٹوں میں مزید پڑھیں

مسجد نبوی ﷺ میں انسان دوستی کے باعث مشہور بزرگ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

مدینہ منورہ کے رہائشی بزرگ “احمد سالم السھلی” دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق کچھ ماہ قبل مسجد نبوی ﷺ میں روضہ رسول ﷺ کے قریب تلاوت قرآن کے لیے بیٹھے ایک بزرگ مزید پڑھیں