رجب طیب اردوان نے مسلسل تیسری مدت کیلئے ترکیہ کے صدر کا حلف اٹھا لیا

ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی عام انتخابات میں کامیابی کے بعد رجب طیب اردوان نے تیسری مرتبہ ترکیہ کے صدر کا حلف اٹھالیا۔ رجب طیب اردوان 2028 تک صدر منتخب ہوئے ہیں۔ اس ضمن میں پہلی تقریب انقرہ میں ترکیہ مزید پڑھیں

امریکی خاتون اول کا مصرکی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر کا دورہ

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکی خاتون اول جل بائیڈن نے کل جمعہ کے روز مصر کی سب سے بڑی دی ی درس گاہ جامعہ الازہر کا دورہ کیا۔ اس دورے کے موقعے پر یونیورسٹی کی صدر پروفیسر ڈاکٹر سلامہ داؤد نےامریکی مزید پڑھیں

حج کے لیے تاریخ میں پہلی بار سب سے بڑے آپریشنل پلان کا آغاز کردیا گیا (تفصیلی خبر)

حیدرآباد (دکن فائلز) سعودی عرب میں حج کے لیے سب سے بڑے آپریشنل پلان کا آغاز کردیا گیا ہے۔ حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کرنے والے ادارے کے مطابق رواں سال حج کے دوران حرمین شریفین میں 14 ہزار مزید پڑھیں

’دروازہ کھلا ہے تحقیق کرلیں‘، اکاؤنٹ میں کروڑوں کے الزام پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی عالم دین مولانا طارق جمیل نے اپنے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی موجودگی سے متعلق سوشل میڈیا پر زیرگردش خبروں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں ایک نجی چینل کی مزید پڑھیں

ترکیہ اور مصر کا منقطع سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق

حیدرآباد (دکن فائلز) ترکیہ کے نو منتخب صدر طیب اردوان نے مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے ٹیلی فونک گفتگو میں دہائی سے معطل سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق کیا۔ طیب اردوان کے مسلسل دوسری بار صدر منتخب ہونے مزید پڑھیں

رجب طیب ایردوان نے تاریخ رقم کی، ترکی کے صدارتی انتخابات میں زبردست کامیابی

ترکیہ کے صدارتی انتخاب کے دوسرے اور آخری مرحلے میں صدر رجب طیب اردوان نے فتح حاصل کرلی، کمال قلیچ دار دوسرے نمبر پر رہے۔ تفصیلات کے مطابق رجب طیب اردوان ترکیہ کے صدارتی الیکشن جیتنے کے بعد اگلے 5 مزید پڑھیں

خانہ کعبہ کا سایہ کچھ دیر کیلئے غائب ہو گیا، آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آگیا

آج چشم دنیا نے وہ نظارہ دیکھا جو سال میں صرف دو بار ہی رونما ہوتا ہے۔ خانہ کعبہ کے عین اوپر سورج آگیا جس سے خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہوگیا۔ جدہ فلکیاتی کمیٹی نے بتایا کہ ہندوستانی وقت مزید پڑھیں

خلا سے مسجد الحرام کا روح پرور منظر: سعودی خاتون خلا باز نے مکہ مکرمہ کے مناظر شیئر کئے (ویڈیو دیکھیں)

سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی پہلی عرب خاتون خلا باز ریانا برناوی نے اسپیس سے مسجد الحرام کے مناظر شیئر کر دیے۔ گزشتہ دنوں امریکا سے تعلق رکھنے والی کمپنی Axiom Space کی جانب سے سعودی عرب کا مشن مزید پڑھیں